• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وزیر اطلاعات

آئین پاکستان ایپ میں آئین کی تمام دفعات ، اختلاف رائے ، جمہوریت اور اسکی اصل جزیات کو شامل کیا گیا ہے،وزیر اطلاعات

News Editor by News Editor
اپریل 20, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئین پاکستان ایپ میں آئین کی تمام دفعات ، اختلاف رائے ، جمہوریت اور اسکی اصل جزیات کو شامل کیا گیا ہے، اس ایپ کا مقصد آئین کی اہمیت ، آگاہی ، رہنمائی اور تعلیمات نوجوانوں تک پہنچانا ہے۔

وزیراعظم نے نوجوانوں کے لئے لیپ ٹاپ سکیم ، آسان قرضہ جات ، انٹرنشپ پروگرام سمیت متعدد پروگرامات دیئے جن کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں۔وہ جمعرات کو پی ٹی وی سنٹر اسلام آباد میں ”آئین پاکستان ایپ”اجراء تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔ ایپ کا باقاعدہ افتتاح وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان ، وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات سہیل علی خان ، پی آئی او مبشر حسین اور دیگر حکام تقریب میں شریک تھے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاکہ ہم سب کے لئے یہ باعث افتخار ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف اپنی تمام تر مصروفیات کے باوجود اس پروقار تقریب میں شریک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئین کے 50سال مکمل ہونے پر گولڈن جوبلی تقریبات منائی جارہی ہیں یہ تقریب بھی اسی کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم پاکستان کی تاریخ میں ایک ایسا سنگ میل عبور کر رہے ہیں کہ آئین کے 50 سال مکمل ہونے پر گولڈن جوبلی تقریبات میں آئین پاکستان ایپ کا اجراء کر دیا گیا۔

انہوں نے کہاکہ نصاب کے اندر آئین کی شمولیت میں سے اہم تھا ، نصاب میں نہ صرف آئین کی دفعات کو شامل کیا گیا ہے بلکہ اختلاف رائے ، جمہوریت اور اس کی اصل جزیات کو شامل کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ نوجوان نسل جو کہ ہماری آبادی کا 65فیصد ہے ، ان تک آئین کی اہمیت کو منتقل کرنا ، آگاہی ، رسائی اور تعلیمات ان تک پہنچانا اس ایپ کا مقصد تھا۔

انہوں نے کہاکہ اس ایپ کی تیاری میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ذاتی توجہ دیکر بہت ہی کم عرصے میں نادرا کے ذریعے یہ ایپ مکمل کرائی ہے۔ انہوں نے کہا آئین پاکستان ایپ اجراء کے بعد گوگل پلے سٹور کے اوپر موجود ہو گی۔ ایپ بٹن دبانے پر پاکستان کے عوام کو آئین پاکستان تک رسائی ہو سکے گی۔ وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف کے لیپ ٹاپ آسان قرضوں اور نوجوانوں کے لئے دیگر اقدامات کے ثمرات سامنے آرہے ہیں۔

آئین پاکستان ایپ کے اندر آئین کے تمام آرٹیکلز موجود ہیں۔ اگر آپ اس ایپ میں تعلیم کے شعبے کو کلک کریں گے تو تعلیم سے متعلق تمام آرٹیکلز سامنے آجائیں گے۔ اس حوالے سے تمام قانون سازی بھی سامنے آجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایپ انگلش اور اردو زبان میں رائج کی گئی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آئینآئین پاکستان ایپاختلافِ رائےجمہوریتدفعاتوزیر اطلاعات
Previous Post

عمران خان لیڈر نہیں ،اچھے سیلزمین ہیں،طلال چوہدری

Next Post

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، وزیر خارجہ بلاول بھٹو آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرینگے

News Editor

News Editor

Next Post
وزیر خارجہ

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، وزیر خارجہ بلاول بھٹو آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرینگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading