• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
قمر زمان کائرہ

آئین اور قانون کے مطابق مسائل کا حل نکالا جائے ، قمر زمان کائرہ

News Editor by News Editor
اپریل 3, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کی جارہی ہے ، آئین اور قانون کے مطابق مسائل کا حل نکالا جائے۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہر جانب سے ایک ہی مطالبہ ہے کہ عدالت عظمی اس معاملے میں فل کورٹ بنائے۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ یہ عدالتی فیصلہ اپنے اثرات چھوڑے گا ، ماضی میں بھی عدالتوں کے پاس سیاسی اور دیگر مقدمات پہنچے تھے ۔

آج پاکستان سیاسی ، معاشی اور دیگر چیلنجز کا سامنا کررہا ہے اس میں عدالتی چیلنج کا بھی سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں ایک ہیجان پیدا کر دیا ہے، اس میں صرف جذبات کو سنا جاتا ہے ،عقل پیچھے رہ جاتی ہے ۔ اس وقت ضرورت اس امر کی ہے کہ ہیجان اور جذباتی کیفیت سے باہر نکل کر سانس لیں اور حالات کا تجزیہ کریں۔

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہم پاکستان کے قانون اور آئین پر عمل درآمد کے ذریعے مسائل کا حل نکالیں نہ کہ اور مسائل پیدا کریں ، یہ ماضی میں بھی ہوتا رہا ہے۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ بہر حال فیصلے عدالتوں نے ہی کرنے ہیں اس وقت وکلا، سیاسی جماعتوں ، میڈیا اور عدالت کے اندر جج صاحبا ن کی طرف سے بھی مطالبہ ہے کہ اس معاملے پر فل کورٹ بنایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں روز کہا جاتا ہے کہ سیاسی مسائل کا حل نکالا جائے ، سیاسی جماعتیں بڑی تعداد میں اکٹھی ہیں ، مشاورت سے فیصلے ہورہے ہیں اسی طرح جو ساتھ نہیں بیٹھ رہے ان کی بات کرنی چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں پائیدار امن کی طرف جانا ہوگا ، عدالت کا ماحول اور فیصلہ مستقبل کا فیصلہ کریگا ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری پارٹی کے سربراہ نے بھی بات چیت آگے بڑھانے کی بات کی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آئین اور قانونقمر زمان کائرہمسائل
Previous Post

مذاکرات کا ماحول پیدا کرنے کی ذمہ داری عمران خان پر ہے، خواجہ سعدرفیق

Next Post

آئین پاکستان عوام کے حق کی بات کرتا ہے ، ڈاکٹر شہزاد وسیم

News Editor

News Editor

Next Post
تحریک انصاف

آئین پاکستان عوام کے حق کی بات کرتا ہے ، ڈاکٹر شہزاد وسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading