• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
کارپٹ ایسوسی ایشن

آئندہ مالی سال کے بجٹ کی بنیادبرآمدات پر رکھی جائے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

News Editor by News Editor
اپریل 17, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین عثمان اشرف نے کہا ہے کہ جب تک برآمدات کے فروغ پر توجہ مرکوز نہیں کی جائے گی کشکول سے چھٹکارا پانا ممکن نہیں ،

آئندہ مالی سال کے بجٹ کی بنیادبرآمدات پر رکھی جائے اور اس کیلئے تما م برآمدی شعبوں کو خطے کے دیگر ممالک کی طرز پر مراعات اور سہولیات دینے کا اعلان کیا جائے ، ایڈ ہاک ازم کی پالیسی اور سیاسی عدم استحکام معیشت کو دیمک کی طرح کھا رہے ہیں،تما م سیاسی جماعتیں اپنے منشور میں انتخابات کے فوری بعد میثاق معیشت کی دستاویز کی تیاری کا وعدہ بھی کریں ۔

اپنے بیان میں عثمان اشرف نے کہا کہ ہماری برآمدات مسلسل گر رہی ہیں اور مارچ 2023 میں مسلسل ساتویں مہینے پاکستان کی برآمدات میں کمی ہوئی ہے اوراس رجحان سے واضح ہے کہ پاکستان کی آمدن سکڑ رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں برآمدات کا فروغ ایسا ٹول ہے جس پر توجہ مرکوز کر کے پاکستان دیرینہ مسائل سے چھٹکارا پا سکتا ہے لیکن اس کے لئے ایڈ ہاک ازم کو چھوڑ کر مستقل مزاجی سے طویل المدت پالیسی اپنانی ہو گی ، یہ سٹڈی کرائی جائے کہ برآمدات میں دنیا کے کامیاب ممالک خصوصاً خطے کے ممالک نے ایسے کون سے اقدامات اٹھائے ہیں جن سے ان کی برآمدات نے ترقی حاصل کی ۔

انہوں نے کہا کہ بد قسمتی سے یہاں سالوں بعد برآمدی شعبوں کیلئے ریلیف پالیسی آتی ہے لیکن عالمی مالیاتی اداروں کی کڑی شرائط پوری کرنے کے لئے اسے بھی واپس لے لیا جاتا ہے ۔پیداواری لاگت میں بے پناہ اضافے ، سیاسی عدم استحکام ، ڈالر کے اتار چڑھائو ، نا موافق ماحول کی وجہ سے پاکستان کا برآمدی شعبہ تنزلی کی جانب گامزن ہے اورمالی سال کے مسلسل ساتویں برآمدات کے اشاریوں میں کمی کا رجحان اس کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔

خطے میں کاروبار کرنے کی لاگت کے لحاظ سے پاکستان بد ترین ممالک میں سے ایک بن چکا ہے جو لمحہ فکریہ ہونا چاہیے ۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بجٹبرآمداتکارپٹ ایسوسی ایشنمالی سال
Previous Post

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا وزیراعظم کو عدلیہ کو سیاست میں نہ گھسیٹنے کا مشورہ

Next Post

آل پاکستان انجمن تاجران کا پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار

News Editor

News Editor

Next Post
آل پاکستان انجمن تاجران

آل پاکستان انجمن تاجران کا پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5874

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading