• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
یورپی یونین

یوکرین کے بحران میں امریکا، یورپ کے ساتھ نہیں کھڑا ، فرانسیسی صدر

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 7, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
0

پیرس (نیوز ڈیسک)فرانس کے صدر عمانوئل ماکروں نے واضح کیا ہے کہ یوکرین کے بحران میں امریکا، یورپ کے ساتھ نہیں کھڑا ہے۔

فرانس کے صدر نے باور کرایا کہ ہمارا امن خطرے میں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماکروں نے اپنے خطاب میں کہاکہ روسی خطرے نے یورپ میں سب کو لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ انھوں نے روسی صدر ولادی میری پوتین پر یورپی انتخابات میں مداخلت کا الزام عائد کیا۔ ماکروں کا کہنا تھا کہ روس آئندہ پانچ برسوں کے دوران میں اپنے فوجیوں اور لڑائی کے ساز و سامان کی تعداد میں بڑا اضافہ کرے گا۔

فرانس کے صدر کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں یوکرین کے لیے امداد پیش کرنے کا سلسلہ جاری رکھنا ہو گا تا کہ وہ مذاکرات میں طاقت ور ہو ہار مان لینے سے امن نہیں ہو گا،یہ روس ہے جس نے 2014 میں یوکرین پر حملے کا آغاز کیا تھا۔ماکروں نے واضح کیا کہ روس کا اعتبار نہیں کیا جا سکتا، یوکرین میں امن یورپ کے بھی مفاد میں ہے، پیرس اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر یوکرین میں امن کے حصول پر کام کر رہا ہے۔

فرانس کے صدر نے انکشاف کیا کہ یوکرین میں امن کے لیے منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔ یورپی ممالک پر لازم ہے کہ وہ امریکی مدد کے بغیر یورپ کے لیے تیاری کر لیں۔ماکروں نے اس جانب توجہ دلائی کہ یورپ کے مستقبل کا فیصلہ صرف امریکا میں نہیں ہو سکتا۔فرانس کے صدر کا کہنا تھا کہ وہ یورپ میں آئندہ اجلاس میں اہم فوجی فیصلے کریں گے۔ ان کا ملک یورپی یونین میں گولہ بارود کی پیداوار میں اضافہ کرے گا۔

ماکروں کے مطابق فرانس کی فوج یورپ میں سب سے زیادہ مثر ہے۔ماکروں کا کہنا تھا کہ مزاحمت میں بہادری کی ضرورت ہے اور ہمارا معیشت میں خود پر انحصار کرنا بھی ضروری ہے۔انھوں نے فرانسیسی کمپنیوں پر زور دیا کہ وہ معیشت کی مضبوطی کے لیے حل پیش کریں۔

ماکروں نے باور کرایا کہ یورپ کسی بھی عالمی چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے بڑی صلاحیتوں کا مالک ہے۔ماکروں کا یہ خطاب یورپی کونسل کے اجلاس سے قبل سامنے آیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: عمانوئل ماکروںفرانسمیڈیارپورٹسیورپی یونین
Previous Post

یوکرین کے لیے مالی امداد پر نظر ثانی کر رہے ہیں، امریکا

Next Post

میں جھوٹ نہیں بولوں گا’ کے ایل راہول بیٹنگ پوزیشن پر بول پڑے

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
کے ایل راہول

میں جھوٹ نہیں بولوں گا’ کے ایل راہول بیٹنگ پوزیشن پر بول پڑے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

463
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading