لندن/پیرس/برسلز (انٹرنیشنل نیوز)یورپ میں شدید گرمی کی لہر نے ہزاروں جانیں لے لیں،یورپی حکام کے مطابق صرف جون کے مہینے میں گرمی سے تقریبا 10 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔ حکام کاکہنا ہے کہ گرمی سے جان گنوانے والوں میں 9 ہزار افراد کی عمر 65 سال یا اس سے زائد تھی، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ شدید گرمی کا سب سے زیادہ اثر بزرگ شہریوں پر پڑا۔
یورپی حکام کے مطابق یہ اعدادوشمار 27 یورپی ممالک سے جمع کیے گئے ہیں، صرف انگلینڈ اور ویلز میں گرمی کے باعث تقریبا 2 ہزار 700 افرادجان کی بازی ہار گئے،جبکہ فرانس اوراسپین میں بھی مجموعی طور پر 2 ہزار سے زائد اموات ریکارڈ کی گئیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث یورپ میں گرمی کی شدت اور دورانیہ مسلسل بڑھ رہا ہے، جس کے باعث بزرگ افراد اور دیگر حساس طبقات کو صحت کے سنگین خطرات لاحق ہیں۔دوسری جانب پروٹیکشن سول نے کاتالونیا میں گرمی کی تیسری لہر کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا،گرمی کی لہرکم از کم بدھ تک جاری رہےگی اوراس کے ساتھ فضامیں صحارا کاگرد و غباربھی شامل ہوگا۔
References: Lollybet Free Spins http://toolbarqueries.google.ng/url?q=https://lollybet.com.de/
References: Lollybet Meinung reshalkino.ru
References: Sg Casino Bewertung https://s3.amazonaws.com/new-casino/Merkur-Casino-Erfahrungen.html
References: Kingmaker Casino Bonus s3.amazonaws.com
References: %random_anchor_text% https://talenthubsol.com
References: Casino Rocket Erfahrungen https://xbymw.com/space-uid-773283.html
References: Candy 96 casino Australia https://jobcopae.com/employer/50-free-spins-daily-bonus-access
References: Candy 96 Australia https://jobszimbabwe.co.zw/companies/candy96-casino-australia-100-bonus-real-money-pokies-2026
References: Holland Casino Login https://dondog.lezhin.com/
References: Flagman Casino Bonus ohne Einzahlung https://s3.amazonaws.com/new-casino/Mafia-Casino-Login.html