• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 5 فروری, 2023
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وزیر اعظم شہباز شریف

یقین ہے صوبائی حکومتیں وفاقی حکومت کیساتھ مل کر پولیو کی وباء کو ہمیشہ کیلئے دفن کریں گی’ شہباز شریف

News Editor by News Editor
15 جنوری, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف نے رواں سال کی پہلی ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ تمام صوبائی حکومتیں وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر پوری تندہی سے اس وباء کا مقابلہ کر کے اس کو ہمیشہ کے لئے دفن کریں گی ،

نواز شریف کے زمانے میں پاکستان سے پولیو کا مکمل خاتمہ ہو چکا تھا ، اس مرض کے خاتمے کی مہم میں اپنی جانوں کے نذرانے دینے والوں کو تاریخ ہمیشہ سنہرے حروف میں یاد کرے گی اور ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے ملک گیر انسدادِ پولیو مہم کے آغاز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے بچوں کو پولیو کو قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا جبکہ بچوں کو تحائف بھی دئیے گئے ۔وزیر اعظم نے اس موقع پر پولیو ورکرز میں گراں قدر خدمات پر اعزازی شیلڈز بھی تقسیم کیں۔وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ حالیہ سیلاب میں پولیو کی مہم میں خلل آیا ہے لیکن پولیو ورکرز نے کٹھن مرحلے میں اپنا کام بڑی محنت اور بڑی کمٹمنٹ کے ساتھ جاری رکھا ۔ بد قسمتی سے پاکستان ابھی بھی دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں پر پولیو کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،چند سال پہلے نواز شریف کے زمانے میں پاکستان میں پولیو کا مکمل خاتمہ ہو چکا تھا ۔

اب گزشتہ چند ماہ میں وزیرستان سے 20کیسز ریکارڈ پر آئے ہیں،خدا کا شکر ہے کہ یہ وباء پھیلی نہیں اور اسے وہیں تک محدود کرلیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ اس مہم میں جوفرنٹ لائن ورکرز اورسپاہی ہیں جنہوںنے اپنی جانوں کو ہتھیلی پر رکھ کر اس عظیم مقصد کے لئے قربانیاں دی ہیں اور شہادت کا جام نوش کیا تاریخ ان کو ہمیشہ سنہرے حروف سے یاد کرے گی اور ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ مجھے یقین ہے کہ تمام صوبائی حکومتیں وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر پوری تندہی سے اس وباء کا مقابلہ کر کے اس کو ہمیشہ کے لئے دفن کریں گی ۔ انہوں نے کہا کہ بل گیٹس فائونڈیشن ،ڈبلیو ایچ او اور دوسرے اسٹیک ہولڈرز نے مہم میں پاکستان کا بہت ساتھ دیا ، بل گیٹس سے چند دن پہلے میری بات ہوئی اور وہ اس مہم میں پاکستان کی بھرپور مدد کرنے کے لئے پر عزم ہیں ، میں ڈبلیو ایچ او اور دیگر تمام محکموں کا بھی شکر گزار ہوں ۔

انہوں نے پولیو ورکرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم کی بیٹیاں اور بیٹے بڑی کمٹمنٹ کے ساتھ اپنے فرض کی ادائیگی کر رہے ہیں ، دعا ہے کہ ان کی کاوشوں کی یہ وباء ہمیشہ کے لئے اس ملک سے چلی جائے اور دوبارہ کبھی اس کو واپس آنے کی ہمت نہ ہو ۔ یقینا وزارت صحت ،صوبائی حکومتوں،تمام اسٹیک ہولڈرز اور افواج پاکستان کے جوانوں کی مشترکہ کاوشوں سے اس مرض پر جلد پوری طرح قابو پا لیں گے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)

Related


Tags: پولیو کی وباءصوبائی حکومتیںوزیر اعظم شہباز شریفوفاقی حکومت
Previous Post

آصف زرداری (ن) لیگ سے پرانا حساب پورا کر رہا ہے،شیخ رشید احمد

Next Post

نگران وزیر اعلی کیلئے ایسے نام دیں گے جن پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکے گا' حماد اظہر

News Editor

News Editor

Next Post
حماد اظہر

نگران وزیر اعلی کیلئے ایسے نام دیں گے جن پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکے گا' حماد اظہر

Please login to join discussion

تازہ خبریں

سہیل خان

عمران جیسے بولرز ہمارے ڈومیسٹک میں بھرے پڑے ہیں،سہیل خان

4 فروری, 2023
ایشیاکپ

ایشیاکپ پاکستان کے بجائے یو اے ای یا سری لنکا میں کھیلے جانے کا امکان، بھارتی میڈیا

4 فروری, 2023
آئی ایم ایف

آئی ایم ایف ڈیل،سگریٹس، کولڈڈرنکس اور جہازوں کے ٹکٹس مہنگے ہونے کا امکان

4 فروری, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

11 مئی, 2020

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

17 اپریل, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

19 اپریل, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

7 اگست, 2019
APP93-30
NEW YORK: August 30 - Pakistan’s Ambassador, Dr. Maleeha Lodhi speaking at the debate on UN Peacekeeping Operations. APP

پاکستان نے اقوام متحدہ میں نفرت انگیز بیانات کے خلاف 6 نکات پیش کردیے

2
سہیل خان

عمران جیسے بولرز ہمارے ڈومیسٹک میں بھرے پڑے ہیں،سہیل خان

0

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

0

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

0
سہیل خان

عمران جیسے بولرز ہمارے ڈومیسٹک میں بھرے پڑے ہیں،سہیل خان

4 فروری, 2023
ایشیاکپ

ایشیاکپ پاکستان کے بجائے یو اے ای یا سری لنکا میں کھیلے جانے کا امکان، بھارتی میڈیا

4 فروری, 2023
آئی ایم ایف

آئی ایم ایف ڈیل،سگریٹس، کولڈڈرنکس اور جہازوں کے ٹکٹس مہنگے ہونے کا امکان

4 فروری, 2023
پٹرولیم مصنوعات

سریئے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 88 ہزار روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

4 فروری, 2023
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In