• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
ایشین پیرا گیمز

ہانگ چو ایشین پیرا گیمز اب تک کے سب سے بڑے ایشین پیرا گیمز ہونگے، رپورٹ

News Editor by News Editor
اکتوبر 22, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)
ایشین پیرا اولمپک کمیٹی اور ہانگ چو ایشین پیرا گیمز آرگنائزنگ کمیٹی نے مشترکہ طور پر ہانگ چو میں چوتھے ایشین پیرا گیمز کی تیاریوں کی متعلقہ معلومات کے تعارف کے لئے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطابق ایشین پیرا گیمز کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ چوتھے ایشین پیرا گیمز کے ترجمان چن وی چھیانگ نے کہا کہ ہانگ چو میں ہونے والے چوتھے ایشین پیرا گیمز میں مجموعی طور پر 22 بڑے مقابلے اور 564 چھوٹے ایونٹس ہیں جن میں 44 ممالک (خطوں) سے تقریبا 5200 افراد شرکت کر رہے ہیں جو تاریخ میں سب سے بڑا ایونٹ ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ایشین پیرا گیمز کی بہتر خدمت کے لئے، رکاوٹوں سے پاک ماحول فراہم کیا جائے گا تاکہ کھلاڑیوں اور مہمانوں کے لیے کھیلوں کے ان مقابلوں میں اچھے تجربے کو یقینی بنایا جا سکے . ہانگ چو ایشین پیرا گیمز ایتھلیٹس ولیج میں 1,100 بیریئر فری بستر فراہم کیے گئے ہیں اور ذاتی کیٹرنگ کی خدمات جیسے وہیل چیئر ڈائننگ ایریا اور لو ڈائننگ ایریا کی سہولیات بھی فراہم کی گئی ہیں ۔اس کے ساتھ ہی ، رکاوٹوں سے پاک شہری ماحول کو ہمہ جہت طریقے سے بہتر بنایا گیا ہے اور اس ضمن میں 140،000 منصوبوں کو مکمل اور اپ گریڈ کیا گیا ہے ۔اس کے علاوہ مقابلے کے مقامات ، ایشین پیرا گیمز ولیج کو اپ گریڈ اور شہر کے اہم مقامات کی تزئین و آرائش بھی کی گئی ہے اور کھلاڑیوں اور مہمانوں کو رکاوٹوں سے پاک ماحول فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایشین پیرا گیمزنیوز ڈیسک
Previous Post

اسرائیلی قاتل حکومت فلسطینیوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی کوشش کررہی ہے، مہاتیر محمد

Next Post

چین چوتھے ہانگ چو ایشین پیرا گیمز کے تمام بڑے ایونٹس میں شرکت کرے گا، منتظم

News Editor

News Editor

Next Post
چین

چین چوتھے ہانگ چو ایشین پیرا گیمز کے تمام بڑے ایونٹس میں شرکت کرے گا، منتظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading