کیمپ جیل میں قید چار ملزمان میں کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
قلم قلب ڈاٹ کام نے ملزمان کی رپورٹ مثبت آنے کے حوالے سے مراسلہ حاصل کر لیا
وزیر اعلی پنجاب اور سیکرٹری داخلہ کو رپورٹ بھجوا دی گئی
کورونا کا ایک مریض میو ہسپتال میں زیر علاج ہے، مراسلہ
تین مریضوں کو جیل میں کورونا سیل میں رکھا گیا ہے، مراسلہ
محکمہ صحت کئی ٹیموں کو جیل روانہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
لاہور کی کیمپ جیل میں قرنطینہ سنٹر بنایا گیا ہے
کیمپ جیل میں تین مریضوں میں ٹیسٹ مثبت آیا ہے، سپرنٹینڈنٹ جیل
مجموعی طور پر مریضوں کی تعداد چار ہو گئی ہے، اسد وڑائچ