• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
و زیر اعظم شہباز شریف

کم آمدان والے افراد کو مکمل سہولیات فراہم کررہے ہیں، وزیر اعظم

News Editor by News Editor
مارچ 27, 2023
in پاکستان
0 0
0

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) و زیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم آمدان والے افراد کو مکمل سہولیات فراہم کررہے ہیں، بی آئی ایس پی میں جن افراد کاڈیٹا موجود نہیں ہے ان کیلئے بھی ریلیف اقدامات جاری ہیں،مستحق افراد کو باربار کی تکلیف سے بچانے کیلئے ایک وقت میں 30 کلوآٹا فراہم کیا جائیگا ۔

پیر کے روز روالپنڈی میں وزیراعظم نے آٹا فراہمی مرکز کا دورہ کیا، کمشنر روالپنڈی نے وزیراعظم شہباز شریف کو آٹا مرکز کے حوالے سے بریفنگ دی ، وزیراعظم نے عوام کے مسائل سنے اور انکے فوری حل کی یقین دہانی کروائی ، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کم آمدان والے افراد کو مکمل سہوالیات فراہم کررہے ہیں،

بی آئی ایس پی میں جن افراد کاڈیٹا موجود نہیں ہے ان کیلئے بھی ریلیف اقدامات جاری ہیں ، خط غربت سے نیچے افراد کو بھی مفت آٹا فراہمی کیلئے کام جاری ہے ، مستحق افراد کو باربار کی تکلیف سے بچانے کیلئے ایک وقت میں 30 کلوآٹا فراہم کیا جائیگا ، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ حکومت پاکستان عوام کو فری آٹا فراہم کررہی ہے ، مفت آٹے کی فراہمی ایک چیلنج ہے ، انتظامیہ اور دیگرا دارے ملکر مفت آٹے کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کررہے ہیں،

مفت آٹا لینے کیلئے آنے والوں کو ہرممکن خیال رکھاجارہا ہے ، ملک کو تاریخی معاشی چیلنج درپیش ہے ، پنجاب میں 10کروڑ کے قریب افراد مفت آٹا سکیم سے مستفید ہورہے ہیں، ہم پاکستان کی سمت کو مل کر بدلنا ہے ، سب ملکر محنت اور کوشش کریں تاکہ پاکستان کو اس کو کھویا مقام مل سکے ، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ پاکستان کو ترقی اور خوشحالی سے نوازے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: افرادسہولیاتکم آمدانو زیر اعظم شہباز شریف
Previous Post

لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو عثمان بزدار کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا

Next Post

عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

News Editor

News Editor

Next Post
عمران خان

عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5871

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading