کراچی(ہیلتھ نیوز )کراچی میں پولیو سے بچاﺅ کی 7 روزہ مہم کا آغاز کر دیا گیا ۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے مہم کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر تقریب قومی ادارہ برائے امراضِ اطفال میں منعقد کی گئی۔
محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مہم کے دوران 25 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔حکام نے بتایا ہے کہ کراچی کی تمام 201 یوسیز میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم چلائی جائے گی۔محکمہ صحت کے مطابق پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی کےلئے 7 ہزار 853 پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔
References: Legiano Casino Jackpot https://kirov-portal.ru/
References: KingMaker Casino Registrierungsbonus https://nfccardmaker.com/
References: Kingmaker Casino Betrug oder seriös https://computic.com.co/wayneburki
References: KingMaker willkommensbonus einzahlung 3scomputers.com