کراچی (شوبز ڈیسک) اداکارہ عائشہ عمر نے کراچی میں گزر بسر کرنے اور زندہ رہنے والوں کو میڈل کا مستحق قرار دے دیا۔برطانوی تحقیقی ادارے دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے 2026 کا گلوبل لائیویبلٹی انڈیکس جاری کر دیا جس کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے معاشی مرکز کراچی کو رہائش کے لیے دنیا کا چوتھا بدترین شہر قرار دیا گیا ہے۔
عائشہ عمر نے مذکورہ رپورٹ پر مبنی ایک پوسٹ اپنی انسٹا اسٹوری میں شیئر کرتے ہوئے اس پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہمیں اس پر کوئی حیرت نہیں ہوئی۔اداکارہ نے لکھا ہے کہ ہم اس شہر میں زندہ رہنے اور زندگی گزارنے پر تمغوں کے مستحق ہیں۔
References: Lollybet Casino Gutschein http://maps.google.es/url?q=https://lollybet.com.de/
References: Lollybet Casino Download board-en.seafight.com
References: 777 Casino Bonus ohne Einzahlung https://s3.amazonaws.com/
References: %random_anchor_text% https://dudoser.com/user/beadaction00
References: Glorion Casino App https://spechrom.com
References: Bet Casino Auszahlung images.google.lk
References: Candy96 welcome bonus jobcop.uk
References: Candy96 casino login https://ecsmc.in/employer/welcome-to-the-club