• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
حافظ نعیم الرحمن

کراچی بلدیاتی الیکشنز کے معاملات اتفاق رائے ہی سے ٹھیک ہونگے، حافظ نعیم الرحمن

News Editor by News Editor
جنوری 23, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی(نمائندہ خصوصی ) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات اور نتائج سے متعلق معاملات اتفاق رائے ہی سے ٹھیک ہوں گے۔

ائرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی کے لوگوں نے جماعت اسلامی کو بھاری مینڈیٹ دیا ہے۔ حلقہ بندیاں اور آر او سے جو کچھ کیا گیا، اس کے باوجود پولنگ ختم ہونے کے بعد بھی جماعت اسلامی نمبر ون ہے۔ اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید بھی ان کے ہمراہ تھے۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ ہمیں جتنا مینڈیٹ ملا ہے، اس کا تحفظ کریں گے۔ ہم نے الیکشن کمیشن میں بھی اپنے تحفظات بھجوا دیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کراچی ترقی کرتا ہے تو سندھ ترقی کرتا ہے، پاکستان بھی ترقی کرے گا۔ میئر کراچی جماعت اسلامی ہی کا بنے گا، ہم حالات کے مطابق کام کریں گے۔ جماعت اسلامی ہمیشہ کراچی شہر کی ضامن رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ ہمیں مینڈیٹ ملا ہے۔ ری کاونٹنگ ہو رہی ہے اور ہم بھی کہتے ہیں کہ ری کانٹنگ کروائیں۔ جن سیٹوں پر تنازع ہے وہ الیکشن کمیشن نے لے لیا ہے۔ ابھی یہ پہلا مرحلہ نہیں ہے کہ کس کے ساتھ چلا جائے، اس سے پہلے ہمارے مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے۔ دوسرے مرحلے میں اتفاق رائے پیدا کریں۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ کراچی کے اسٹیک ہولڈر اتفاق کے رائے سے جماعت اسلامءکا مئیر بنے گا تو کراچی ترقی کرے گا۔ اس وقت سیاست سے زیادہ اہل کراچی کا حال سب کے سامنے ہے۔

تمام اختلافات کے باوجود کراچی کی تعمیر کرنی ہے۔ ہم اب بھی بغیر اختیار کے خدمت کررہے ہیں۔ وزیراعلی سندھ نے فون کرکے کہا ساتھ چلنا چاہتے ہیں، ہم نے کہا کہ پہلے ہمارا مینڈیٹ تسلیم کریں۔ حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی شکایت ہے کہ ہمارے ووٹ چوری ہوئے ہیں، جس پر 4 رکنی کمیٹی بنا دی ہے۔ 43 سیٹوں پر تحفظات ہیں، مل کر ووٹوں کی ری کانٹنگ کریں گے۔ اگر ساتھ نہیں بیٹھیں گے تو کراچی مسائل کا شکار رہے گا۔ حکومت کے پاس فنڈز ہیں لیکن ہم کسی بات پر نہیں جھکیں گے۔ ہم اپنے حق کے لیے لڑیں گے۔ ابھی 10 سیٹوں پر الیکشن ہونا باقی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اتفاق رائےامیرِ جماعتِ اسلامی کراچیبلدیاتی انتخاباتحافظ نعیم الرحمنمعاملات
Previous Post

کیا حکومت اتنی نااہل ہے کہ ایک اٹارنی جنرل نہیں لگا سکتی؟،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

Next Post

ایل پی جی من مانی قیمت پر فروخت ،ایل پی جی کی قیمت 300 روپے کلو ہوگئی

News Editor

News Editor

Next Post
ایل پی جی

ایل پی جی من مانی قیمت پر فروخت ،ایل پی جی کی قیمت 300 روپے کلو ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading