کراچی(کورٹ نیوز ) منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کی 3 مقدمات میں بریت کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔اس حوالے سے پراسیکیوشن نے فیصلے کی تصدیق شدہ نقول حاصل کرنے کےلئے باقاعدہ درخواست جمع کروا دی ہے۔ پراسیکیوشن کا موقف ہے کہ انمول عرف پنکی کی بریت سمجھ سے بالاتر ہے۔
انہوں نے موقف اختیار کیا کہ نہ ملزمہ پر فرد جرم عائد ہوئی ہے اور نہ ہی کسی گواہ کا بیان ریکارڈ کیا گیا ہے۔پراسیکیوشن ذرائع کا کہنا ہے کہ تصدیق شدہ نقول ملنے کے بعد عدالتی فیصلے کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا، جس کے بعد قانونی چارہ جوئی کو حتمی شکل دی جائے گی۔واضح رہے کہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساتھ نے منشیات کے 3 مقدمات میں ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کرنے کا حکم دیا تھا۔
I have tried many sites but this one stands out for its reliability. Fast withdrawals and great odds. Trust kr789win
Finally a platform where the login is actually stable. No more annoying crashes when I am on a winning streak. Great job kkjililogin.
Really impressed with the interface here. Everything is laid out perfectly and the loading speeds are impressive. Great spot for anyone looking for a reliable site. c333com