کبری خان اور گوہر رشید

کبری خان اور گوہر رشید کی شادی 22تاریخ کو ہوگی

کراچی (شوبز رپورٹر)اداکارہ کبری خان جلد اپنے قریبی دوست گوہر رشید کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کبری خان اور گوہر رشید کی شادی کی افواہیں محض اب افواہیں نہیں رہی ہیں۔

دونوں کی شادی 22 فروری کوکراچی میں ہوگی ۔دوسری جانب ان افواہوں سے متعلق یہ جوڑا تاحال چپ سادے ہوئے ہے۔کبری خان اور گوہر رشید سوشل میڈیا پر متحرک ہونے کے باوجود بھی ان افواہوں کی تصدیق یا تردید نہیں کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں