لاہور(سپیشل رپورٹر)پنجاب پولیس کا جعلی سب انسپکٹر ڈی آئی جی آفس میں پکڑا گیا
ملک مدثراحمدنامی ملزم سب انسپکٹر کی وردی میں تھا۔پولیس
ڈی آئی جی آپریشنز آفس آنے پر مشکوک حرکات اور شناخت کی وجہ سے پوچھ گچھ کی
ایچ آر ایم میں ملک مدثر احمد کابحیثیت پولیس ملازم کوئی ریکارڈ نہیں ملا پولیس
ملزم ملک مدثر احمد کوٹ عبدالمالک ضلع شیخوپورہ کا رہائشی ہے پولیس
ملک مدثر پولیس یونیفارم میں مختلف سرکاری و نیم سرکاری دفاتر میں اپنے کام نکلواتا رہا پولیس
ملزم بذریعہ فون مختلف دفاتر اور لوگوں کو سب انسپکٹر کی حیثیت سے دھمکیاں بھی دیتا رہا پولیس
ملک مدثر نے اپنی فیس بک پر پولیس آفیسر یونیفارم میں تصاویر بھی وائرل کیں۔ پولیس
ملزم کو تھانہ لوئرمال پولیس کے حوالے کر دیا گیاہے مقدمہ درج پولیس