سب انسپکٹر احسن اقبال ایس ایچ او مزنگ تعینات، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
ایس ایچ او مزنگ سب انسپکٹر رائے آصف جبار کو پولیس لائنز رپورٹ کرنے کا حکم
سب انسپکٹر حسین زبیر ایس ایچ او سرور روڈ تعینات، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
ایس ایچ او گجرپورہ انسپکٹر آصف ادریس کو پولیس لائنز کلوز کر دیا گیا، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
سب انسپکٹر محمد ذکاء ایس ایچ او گجر پورہ تعینات، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
ایس ایچ او شادمان انسپکٹر خرم شہزاد کو پولیس لائنز رپورٹ کرنے کا حکم، ترجمان
سب انسپکٹر شہزاد نعیم ایس ایچ او شادمان تعینات، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
سب انسپکٹر فہد علی انچارج چوکی اکرم پارک تعینات، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
ایس ایچ او جوہر ٹاؤن سب انسپکٹر مستنصر محمود کو اے آرایف رپورٹ کا حکم، ترجمان
سب انسپکٹر بلال احمد کو ایس ایچ او جوہر ٹاؤن تعینات کر دیا گیا، ترجمان
سب انسپکٹر عمران مصور ایس ایچ او لوہاری گیٹ تعینات، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
سب انسپکٹر خضر حیات کوایس ایچ او غالب مارکیٹ تعینات کر دیا گیا، ترجمان
لیڈی سب انسپکٹر حاجن آسیہ کو پولیس لائنز کلوز کر دیا گیا، ترجمان
سب انسپکٹر اسد بشیر ایس ایچ او ہڈیارہ تعینات، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
سب انسپکٹر دلاور علی کو ایس ایچ او گڑھی شاہو تعینات کر دیا گیا، ترجمان
ایس ایچ او ہیئر سب انسپکٹر توصیف احمد جنرل ڈیوٹی تھانہ سول لائنز تعینات، ترجمان
سب انسپکٹر عزیر ارشد ایس ایچ او ہیئر تعینات، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
انچارج چوکی راجہ مارکیٹ سب انسپکٹر عامر رفیع کو پولیس لائنز رپورٹ کا حکم، ترجمان
سب انسپکٹر محمد یاسین انچارج چوکی راجہ مارکیٹ تعینات، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
ایس ایچ او پرانی انارک کلی انسپکٹر رضا ذاکر پولیس لائنز کلوز، ترجمان
سب انسپکٹر واجد علی ایس ایچ او پرانی انارکلی تعینات، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے افسران تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا
ایس ایچ اوز اور چوکی انچارج میرٹ کی بنیاد پر تعینات کئے گئے، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
افسران کا سروس ریکارڈ، کارکردگی جارنچ پڑتال کے بعد تبادلہ کیے گئے، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز