• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
ڈاکٹر ندیم جان

ڈریپ نے ادویات کی قلت کی شکایات کے موثر ازالہ کیلئے احسن اقدام اٹھایا ہے، ڈاکٹر ندیم جان

News Editor by News Editor
اگست 26, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

اسلام آباد(صحت ڈیسک)نگراں وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ)نے ادویات کی قلت کی شکایات کے موثر ازالہ کیلئے احسن اقدام اٹھایا ہے،

عوام کو معیاری اور محفوظ ادویات کی بلاتعطل فراہمی ہماری ترجیح ہے، مختصر مدت میں ایک مربوط اور جامع پلان کے ساتھ عوام کو سہولت فراہم کرنے کی کوشش کریں گے، ملک کی ترقی اور عوام کی بہتری کا ایجنڈا اور مشن لے کر آیا ہوں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نےڈریپ کی نئی موبائل ایپلی کیشن کے افتتاح کے موقع پر کیا جس میں ادویات کی دستیابی اور کسی بھی دوائی کی قلت کی صورت میں شہریوں کی شکایات موصول ہونے کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ شہری اس ایپ کے ذریعے ادویات سے متعلق اپنی شکایات ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ)کے پاس جمع کرا سکتے ہیں جو آج سے فعال ہو جائے گی۔انہوں نے کہا کہ یہ موبائل ایپ 24گھنٹے دستیاب ہو گی جس سے شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ ممکن ہو گا،یہ شکایات ملک بھر میں متعلقہ ڈرگ انسپکٹر کو بھجوائی جائیں گی۔

ڈاکٹر ندیم نے کہا کہ اس موبائل ایپ کی مدد سے لوگوں کو ادویات کی قلت اور دیگر متعلقہ مسائل کے بارے میں معلومات حاصل ہوں گی،اس ایپ کے ذریعے ادویات کی قلت یا دستیابی کے بارے میں درست ڈیٹا بھی شیئر کیا جائے گا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اس اقدام سے ملک میں استعمال ہونے والی ادویات کی طلب و رسد کے درمیان فرق کی مناسب نگرانی میں بھی مدد ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ یہ موبائل ایپ شہریوں اور ریگولیٹرز کے درمیان رابطے کو بھی بہتر بنائے گی۔انہوں نے کہا کہ ڈریپ کو ریگولیٹری اتھارٹی ہونے کے ناطے شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے ان کی خواہشات کے مطابق بنانے کی کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے یقین دلایا کہ ڈریپ کو بین الاقوامی ریگولیٹری اتھارٹیز کے معیار کے مطابق بنایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت شہریوں کے لئے محفوظ اور معیاری ادویات کی دستیابی کو یقینی بنائے گی۔نگراں وفاقی وزیر نے کہا کہ مثالی ریگولیٹری اتھارٹی وہ ہوتی ہے جو عوام کے حقوق کے تحفظ کیلئے اصلاحات کو یقینی بنائے۔ انہوں نے کہا کہ ہر دوائی جان بچانے والی بن جاتی ہے جب کسی بیماری کیلئے استعمال ہو۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ادویاتڈاکٹر ندیم جانڈریپشکایاتقلت
Previous Post

سروسز ہسپتال کی نئی ایمرجنسی عوام کیلئے جلد کھول دی جائے گی'ڈاکٹرجاویداکرم

Next Post

عالمی امن کیلئے پاک فوج جانوں کی صورت میں قیمت ادا کر رہی ہے، برطانوی ہائی کمشنر

News Editor

News Editor

Next Post
جین میریٹ

عالمی امن کیلئے پاک فوج جانوں کی صورت میں قیمت ادا کر رہی ہے، برطانوی ہائی کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading