• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 25 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چین

چین کی پائیدار ترقی کی کامیابیاں بین الاقوامی برادری میں قائدانہ کردار ادا کرتی ہیں، عہدیدار اقوام متحدہ

News Editor by News Editor
دسمبر 17, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

اقوام. متحدہ (نیوز ڈیسک)چائنا میڈیا گروپ کے خصوصی پروگرام "گلوبل ایکشن انیشی ایٹو – 2022 گلوبل ڈیولپمنٹ ان ایکشن” کا 16 تاریخ کو دوسرا روز تھا ۔

ہفتہ کے روز پروگرام میں شریک اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں کے معززین نے پائیدار ترقی کے میدان میں چین کی کامیابیوں اور چین کے بین الاقوامی کردار کی تعریف کی۔

اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کے ایڈمنسٹریٹر اچیم اسٹینر نے حیاتیاتی تنوع کے تحفظ اور ماحولیاتی نظام کی بحالی میں چین کی کوششوں کی تعریف کی اور بین الاقوامی برادری میں چین کے قائدانہ کردار کی تصدیق کی۔ اسٹینر نے کہا کہ جب چین حیاتیاتی تنوع کی حفاظت کرتا ہے، ماحولیاتی نظام کو بحال کرتا ہے اور اپنے قومی ترقیاتی منصوبے میں جنگلات کی کٹائی کو روکتا ہے تو اس سے نہ صرف چین کی اپنی پائیدار ترقی میں مدد ملتی ہے، بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی حیاتیاتی تنوع، مخلوقات کے نقصان کی روک تھام اور کاربن کے اخراج میں کمی پر مثبت اثر پڑتا ہے۔

اقوام متحدہ کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی گروپ کی چیئرپرسن آمنہ محمد نے خصوصی پروگرام میں غربت کے خاتمے میں چین کی عظیم کامیابیوں کے بارے میں کہا کہ اقوام متحدہ کے ملینیم ڈیولپمنٹ گولز (ایم ڈی جیز) میں غربت کے خاتمے کے ہدف کو حاصل کرنے کی چین کی کامیابیاں قابل تحسین ہیں۔ غربت کا خاتمہ اقوام متحدہ کے 17 پائیدار ترقیاتی اہداف کا پہلا ہدف ہے اور اقوام متحدہ چین کے عملی تجربے کو دنیا بھر میں شیئر کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

حیاتیاتی تنوع سے متعلق کنونشن کے سیکریٹریٹ کی ایگزیکٹو سیکریٹری الزبتھ موریما نے اس خصوصی پروگرام میں کہا کہ حیاتیاتی تنوع کے تحفظ میں چین کا موجودہ کام عالمی اوسط سے کہیں زیادہ ہے ۔انہوں نے جائنٹ پانڈا سمیت خطرے سے دوچار جانوروں کے تحفظ میں چین کی کامیابیوں کی تصدیق کی اور کہا کہ چین نے جنگلی حیات کے انتظام اور فطرت کے ذخائر کے قیام میں مثالی کردار ادا کیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بین الاقوامی برادریپائیدار ترقیچینکامیابیاں
Previous Post

چین میں لاجسٹکس بہتری کا جانب رہا ، لاجسٹکس سیکیورٹی نگرانی دفتر

Next Post

چین،قومی کوئلے کی پیداوار میں ماہ بہ ماہ 9.7 فیصد کا اضافہ

News Editor

News Editor

Next Post
کوئلے کی پیداوار

چین،قومی کوئلے کی پیداوار میں ماہ بہ ماہ 9.7 فیصد کا اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7525

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

574
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

552
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading