• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 1 فروری, 2023
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
ویکسینز

چین کی ویکسینز کی حفاظت اور افادیت کو کسی جھوٹے پروپیگنڈے سے مٹایا نہیں جا سکتا

News Editor by News Editor
17 جنوری, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)”انہوں نے چینی ویکسین کے بارے میں بہت سی غلط معلومات پھیلائیں”۔ یو ایس پبلک ریڈیو (این پی آر) نے حال ہی میں ایک مضمون جاری کیا ہے جس میں ییل اسکول آف پبلک ہیلتھ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر چن شی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکی میڈیا متعلقہ افواہوں کے پھیلاؤ کا ذمہ دار ہے۔

چین کی وبا کی روک تھام کی پالیسی ایک نیا رخ لے رہی ہے اور دنیا اس کا خیر مقدم کرتی ہے۔ تاہم، کچھ امریکی سیاست دانوں اور میڈیا نے اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چین کی نوول کرونا ویکسین پر سیاسی حملوں کا ایک نیا دور شروع کر دیا ہے، تاکہ وبا سے لڑنے کی چین کی کوششوں کو بدنام کیا جا سکے۔
چین کی ویکسین اچھی ہے یا نہیں، اس کا انحصار سائنس پر ہے۔ اس وقت چین دنیا کا واحد ملک ہے جس کے پاس نوول کرونا ویکسین کی مصنوعات دریافت اور تیار کرنے کی متعدد تکنیکس موجود ہیں ۔چین نے 13 متعلقہ ویکسینز کے استعمال کی منظوری دی ہے ۔ان میں سے چین کی ویکسین کی جانب سے اپنائی جانے والی غیر فعال ٹیکنالوجی ایک پختہ اور مستحکم ٹیکنالوجی ہے جسے دنیا تسلیم کرتی ہے۔ سائنسی تحقیق اور پریکٹس نے ثابت کیا ہے کہ چینی ویکسینز ڈبلیو ایچ او کی جانب سے نوول کرونا ویکسینز کے لیے مقرر کردہ معیارات پر پورا اترتی ہیں یعنی بیماری، شدید بیماری اور اموت کی شرع کی موثر روک تھام کرنا۔

ڈبلیو ایچ او کی جانب سے 3 چینی ویکسینز کو ہنگامی استعمال کی فہرست میں شامل کیا گیا،100 سے زائد ممالک میں چینی ویکسینز کے استعمال کی منظوری دی گئی۔ ترکی، متحدہ عرب امارات اور چلی جیسے 30 سے زائد ممالک کے رہنماؤں نے چینی ویکسین لگوائی ،متعدد ممالک نے چینی ویکسین کو صرف چھوٹے بچوں کے لیے استعمال ہونے والی ویکسین کے طور پر استعمال کیا ہے۔بین الاقوامی برادری نے اس طرح چینی ویکسینز پر ‘اعتماد کا ووٹ’ دیا ہے جس کو کوئی جھوٹا پروپیگنڈہ نہیں مٹاسکتا۔
ویکسین وائرس سے لڑنے کا ایک ہتھیار ہے، نہ کہ امریکہ میں کچھ لوگوں کے لیے سیاسی ہتھیار۔ سائنس کے خلاف استعمال ہونے والے اور حقائق کو نظر انداز کرنے والے یہ جھوٹ بار بار دہرانے کے بجائے، امریکی سیاستدانوں کو اپنے انسدادِ وبا کے مسائل کا سامنا کرنا چاہئے، ویکسین کے عطیات کے اپنے وعدوں کو جلد از جلد پورا کرنا چاہئے، اور اپنے لوگوں اور وبا کے خلاف عالمی جنگ کے لئے کچھ ٹھوس کام کرنا چاہئے.

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)

Related


Tags: افادیتجھوٹے پروپیگنڈےچینحفاظتویکسینز
Previous Post

دﻓﺗرﺧوان اورﭘﺎﮐﺳﺗﺎن اﯾﺋرﻓورسﮐﯽﺷراﮐتﺳﮯﺗﻌﻣﯾر"اﻟﻔﺎ"ﮐﺎاﻓﺗﺗﺎح

Next Post

ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی، 14 مریضوں کی حالت تشویشناک

News Editor

News Editor

Next Post
امریکہ

ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی، 14 مریضوں کی حالت تشویشناک

Please login to join discussion

تازہ خبریں

وزیراعظم شہباز شریف

پختونخوا کو انسداددہشت گردی کیلئے اربوں روپے دیے، کہاں گئے؟ وزیراعظم

1 فروری, 2023
شیخ رشید

شیخ رشید نے تھانہ طلبی کے نوٹس کوعدالت میں چیلنج کردیا

1 فروری, 2023
چینی صدر

چینی صدر کی جانب سے پشاور میں ہونے والے دہشت گرد حملے پر ہمدردی کا پیغام

1 فروری, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

11 مئی, 2020

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

17 اپریل, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

19 اپریل, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

7 اگست, 2019
APP93-30
NEW YORK: August 30 - Pakistan’s Ambassador, Dr. Maleeha Lodhi speaking at the debate on UN Peacekeeping Operations. APP

پاکستان نے اقوام متحدہ میں نفرت انگیز بیانات کے خلاف 6 نکات پیش کردیے

2
وزیراعظم شہباز شریف

پختونخوا کو انسداددہشت گردی کیلئے اربوں روپے دیے، کہاں گئے؟ وزیراعظم

0

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

0

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

0
وزیراعظم شہباز شریف

پختونخوا کو انسداددہشت گردی کیلئے اربوں روپے دیے، کہاں گئے؟ وزیراعظم

1 فروری, 2023
شیخ رشید

شیخ رشید نے تھانہ طلبی کے نوٹس کوعدالت میں چیلنج کردیا

1 فروری, 2023
چینی صدر

چینی صدر کی جانب سے پشاور میں ہونے والے دہشت گرد حملے پر ہمدردی کا پیغام

1 فروری, 2023
سپریم کورٹ

سپریم کورٹ،نیب ترامیم سے ختم ہونیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

1 فروری, 2023
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In