• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

چین کی فوجی جدیدکاری کسی ملک کے لیے خطرہ نہیں ہے، تر جمان این پی سی

News Editor by News Editor
مارچ 4, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس سے متعلق پریس کانفرنس عظیم عوامی ہال میں منعقد ہوئی، جس میں ترجمان وانگ چھاؤ نے چینی اور غیر ملکی صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔

دفاعی اخراجات کے بارے میں وانگ چھاؤ نے کہا کہ قومی دفاعی اخراجات کے پیمانے کا تعین قومی دفاعی تعمیر کی ضروریات اور قومی اقتصادی ترقی کے مطابق جامع طور پر غور کرکے کیا جاتا ہے ، اور جی ڈی پی میں چین کے دفاعی اخراجات کا تناسب بنیادی طور پر کئی سالوں سے مستحکم رہا ہے

،یہ عالمی اوسط سے کم ہے ، اور ترقی کی شرح بھی نسبتاً معتدل اور معقول ہے۔انہوں نے کہا کہ چین کی فوجی جدیدکاری کسی ملک کے لیے خطرہ نہیں ہے بلکہ علاقائی استحکام اور عالمی امن کو برقرار رکھنے کے لیے ایک فعال قوت ہے۔
” بیلٹ اینڈ روڈ ” کے حوالے سے وانگ چھاؤ نے کہا کہ "بیلٹ اینڈ روڈ” انیشیٹو پیش کئے جانے کے بعد گزشتہ دس سالوں میں دوستوں کا دائرہ وسیع ہو رہا ہے ،

150 سے زیادہ ممالک اور 30 سے زیادہ بین الاقوامی تنظیموں نے تعاون کی دستاویزات پر دستخط کیے ہیں۔ "بیلٹ اینڈ روڈ” کے حوالے سےعملی تعاون گہرا اور وسیع ہوتا جا رہا ہے، معیشت کی ترقی، روزگار میں اضافہ اور تمام ممالک میں لوگوں کے معاش کو بہتر بنانے میں مثبت کردار ادا کر رہا ہے. انہوں نے کہا کہ "بیلٹ اینڈ روڈ” کے تحت تعاون میں ، چین نے کبھی بھی سیاسی شرائط کو منسلک نہیں کیا ہے اور نہ ہی کسی سیاسی مفاد کے حصول کی کوشش کی ہے ۔چین بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو میں اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے تاکہ مزید نئی ترقی کے حصول کے لیے بیلٹ اینڈ روڈ کی اعلیٰ معیاری تعمیر کو فروغ دیا جا سکے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینقومی عوامی کانگریس
Previous Post

چین کے پیش کر دہ جی ڈی آئی اور جی ایس آئی عملی انیشی ایٹوز ہیں،صدر بیلا روس

Next Post

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کے پہلے اجلاس کا انعقاد

News Editor

News Editor

Next Post
مشاورتی کانفرنس

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کے پہلے اجلاس کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading