• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
خودانحصاری

چین کی سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں خودانحصاری

News Editor by News Editor
ستمبر 19, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)
17 سے 23 ستمبر تک، نیشنل سائنس پاپولرائزیشن ویک 2023 چین کے مختلف مقامات پر منایا جارہا ہے۔

منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق یہ چین کا 20واں نیشنل سائنس پاپولرائزیشن ویک ہے، ٹیکنالوجی کی مدد سے زراعت کو فروغ دینے سے لے کر ملکی ترقی کے سائنس پر انحصار تک ، چین نے ہمیشہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کو بہت اہمیت دی ہے۔چین نے اپنے شہریوں کے سائنسی شعور کو بہتر بنایا ہے اور سائنس و ٹیکنالوجی میں قومی خود انحصاری کے لیے ایک مضبوط بنیاد رکھی ہے۔

سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی سب سے پہلے بنیادی تحقیقات پر مبنی ہے۔ اس سال فروری میں صدر شی جن پھنگ نے سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے اجتماعی مطالعاتی اجلاس کے دوران نشاندہی کی کہ بین الاقوامی سائنس اور ٹیکنالوجی کی مسابقت کے پیش نظر ، اعلیٰ سطحی سائنسی خود انحصاری کے حصول کے لیے بنیادی تحقیقات کو مضبوط بنانے اور کلیدی ٹیکنالوجی کے مسائل کا بنیادی حل ڈھونڈنے کی ضرورت ہے۔

حالیہ برسوں میں، چین نے "بنیادی سائنسی تحقیقات کو جامع طور پر مضبوط بنانے پر متعدد آراء” اور بنیادی تحقیقات کے لیے دس سالہ منصوبہ جیسی پالیسیز جاری کی ہیں۔ بنیادی تحقیقات پر اخراجات 2012 میں 49.9 بلین یوآن سے بڑھ کر 2022 میں 195.1 بلین یوآن ہو گئے ہیں ۔ اعلیٰ سطحی اقدامات اور اخراجات میں اضافے کی بدولت، چین نے بنیادی تحقیقات میں کئی اہم پیش رفت کی ہیں، اور سائنس و ٹیکنالوجی میں خود انحصاری کی بنیاد کو مسلسل مضبوط کیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: خودانحصارینیوز ڈیسک
Previous Post

سابق وزیر اعظم شہبازشریف ایک مہینہ قیام کے بعد لندن سے لاہور پہنچ گئے

Next Post

چین اور روس کے درمیان تعاون ،کسی تیسرے فریق کو نشانہ نہیں بناتا، چینی وزیر خارجہ

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزیر خارجہ

چین اور روس کے درمیان تعاون ،کسی تیسرے فریق کو نشانہ نہیں بناتا، چینی وزیر خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading