• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

چین کا چینی طلباء اور اسکالرز کے ساتھ غلط امریکی سلوک کے خاتمے پر زور

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اگست 22, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ میں داخلے کے وقت متعدد چینی طلباء سے غیر منصفانہ پوچھ گچھ ، ان سے برے سلوک اور انہیں واپس چین بھیجے جانے کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ حال ہی میں، امریکہ میں امیگریشن حکام کی جانب سے چینی طلباء سے امتیازی، سیاسی اور غیر منصفانہ واقعات کی اطلاعات سامنے آئی ہیں ۔ کچھ طلباء کو ایک کمرے میں 70 گھنٹے سے زائد وقت رکھا گیا اور پوچھ گچھ کی گئی اور یہاں تک کہ قومی سلامتی کے ممکنہ خطرات کی بنا پر ویزوں کو منسوخ کیا گیا اور آئندہ ان کے امریکہ داخلے پر پابندی بھی لگائی گئی ۔ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکہ کے ان اقدامات نے چینی شہریوں کے جائز اور قانونی حقوق اور مفادات کی سنگین خلاف ورزی کی ہے ، دونوں ممالک کے درمیان افراد ی تبادلوں میں شدید رکاوٹ ڈالی ہے اور چین اور امریکہ کے درمیان عوامی تبادلوں کی فضا کو شدید نقصان پہنچایا ہے ۔
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ ہم امریکہ پر زور دیتے ہیں کہ وہ چین کے خدشات کو سنجیدگی سے دیکھے اور امریکی رہنما کے اس بیان پر عمل درآمد کرے کہ چینی طلباء کو امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی طلباء اور اسکالرز سے بلاجواز پوچھ گچھ اور انہیں ہراساں کرنا بند کیا جائے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ چین امریکہ جانے والے چینی شہریوں کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے موثر اقدامات جاری رکھے گ

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین
Previous Post

چین  کی صارفی اشیاء کی کل خوردہ فروخت میں جولائی میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں  3.7 فیصد اضافہ ریکارڈ

Next Post

شنگھائی تعاون تنظیم کے قیام کے بعد  رواں سال کا اجلاس  اب تک کا سب سے بڑا سربراہی اجلاس ہے، چینی وزارت خارجہ 

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
چینی وزارت خارجہ

شنگھائی تعاون تنظیم کے قیام کے بعد  رواں سال کا اجلاس  اب تک کا سب سے بڑا سربراہی اجلاس ہے، چینی وزارت خارجہ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading