• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

چین کا علا قائی سالمیت کی مضبوطی سے حفاظت کرنے کا اعلان

News Editor by News Editor
اگست 19, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)
کمیو نسٹ پا رٹی آ ف چا ئنہ کی مرکزی کمیٹی کے تائیوان امور کے دفتر کے ذمہ دار عہد یدار نے امر یکہ کو متنبہ کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ایک چین کے اصول اور تین چین امریکہ مشترکہ اعلامیوں کی شقوں پر سختی سے عمل کرتے ہو ئےتائیوان سے متعلق معاملات کو دانشمندی سے حل کیا جا ئے۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق عہد یدار نے چین کے علاقے تائیوان کے نائب رہنما لائی چنگڈے کی امریکہ میں "ٹرانزٹ” پر اپنے سنجیدہ موقف کا اظہار کیا گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم پرامن وحدت کے لئے وسیع گنجائش پیدا کرنے کے خواہاں ہیں، لیکن ہم تمام شکلوں میں تائیوان کی علیحدگی پسند سرگرمیوں کے لئے کبھی بھی کوئی گنجائش نہیں دے دیں گے، اور تائیوان کی علیحدگی پسند قوتوں اور ان کے عمل کو سزا دینے کے لئے ٹھوس اقدامات کریں گے، اور قومی اقتدار اعلی اور علاقائی سالمیت کی مضبوطی سے حفاظت کریں گے۔

کسی بھی شخص یا طاقت کو قومی اقتدار اعلی اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لئے چینی حکومت اور چینی عوام کے مضبوط عزم، پختہ ارادے اور طاقت ور صلاحیت کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئے۔ حال ہی میں لائی چنگڈے نے پیراگوئے کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے بہانے امریکہ کا دورہ کیا تھا۔

لائی نے امریکہ میں بلومبرگ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں "تائیوان کی علیحدگی ” کے بیان کو کھلے عام پھیلایا، اور پیراگوئے میں اپنے قیام کے دوران اعلی امریکی عہدیداروں سے کھلم کھلا طور پر ملاقات کی۔ یہ ڈی پی پی حکام کی جانب سے امریکہ کے ساتھ گٹھ جوڑ بڑھانے کا ایک اور اشتعال انگیز اقدام ہے اور چین اس کی شدید مذمت کرتا ہے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چیننیوز ڈیسک
Previous Post

ملک میں الیکشن کب اور کیسے ہونگے یہ ایک اہم سوال ہے،شیخ رشید

Next Post

تائیوان کی ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی نے اشتعال انگیزی کو ہوا دی ہے، چینی میڈ یا

News Editor

News Editor

Next Post
تائیوان

تائیوان کی ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی نے اشتعال انگیزی کو ہوا دی ہے، چینی میڈ یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading