• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چینی وزیر خا رجہ

چین نےعالمی چیلنجز سے نمٹنے میں مثبت کردار ادا کیا ہے، چینی وزیر خا رجہ

News Editor by News Editor
دسمبر 25, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کےسیاسی بیورو کے رکن،ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے سال 2022 کے لیے بین الاقوامی صورتحال اور چین کی سفارتکاری کے موضوع پر سیمینار کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔

وانگ ای نے کہا کہ سال 2022 میں چین کی سفارتکاری مشکلات پر قابو پاتے ہوئے آگے بڑھی ہے۔چین نے اپنی خصوصیات کی حامل سفارتکاری کو فروغ دیتے ہوئے عالمی امن و ترقی کے لیے نئی خدمات سرانجام دی ہیں۔سربراہی سفارتی سرگرمیاں مثبت طور پر جاری رہیں،گروہی محاذ آرائی اور زیرو سم گیم کی مخالفت کرتے ہوئے بڑے ممالک کے مابین مستحکم تعلقات کو برقرار رکھا گیا ہے،کھلے پن پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایشیا کی مشترکہ تعمیر کی جا رہی ہے ،ترقی پذیر ممالک کے ساتھ اتحاد و تعاون کو فروغ دیا جا رہا ہے ۔علاوہ ازیں ،چین نےعالمی چیلنجز سے نمٹنے میں مثبت کردار ادا کیا ہے،اپنے ملک کے کلیدی مفادات کی بھرپور حفاظت کی ہے ،کھلے پن و تعاون کے نئے قدم اٹھائے ہیں اور بیرون ملک مقیم چینیوں کے مفادات کے تحفظ کی بھرپور کوشش بھی کی ہے۔

سال 2023 کے لیے چین کی سفارتکاری کے اہداف کے بارے وانگ ای نے کہا کہ چین کی سفارتکاری سربراہی سفارتکاری کے لیے مزید خدمات سرانجام دیتی رہے گی،عالمی گورننس میں مثبت طور پر حصہ لے گی،ملک کی ترقی کے لیے خدمات سرانجام دیتی رہے گی۔ملک کے مفادات کی بھرپور حفاظت کی جائے گی اور بین الاقوامی سطح پر چین کی آواز کو بلند کرنے کی کوشش جاری رہے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینچینی وزیر خا رجہعالمی چیلنجزمثبت کردار
Previous Post

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے سال 2022 میں آثار قدیمہ کی متعلقہ 10 بڑی خبروں کا اجرا

Next Post

چینی فنکار عوام کو مرکزی ترجیح دیتے ہوئے نئ تخلیقات پر زور دیں، چینی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
چین

چینی فنکار عوام کو مرکزی ترجیح دیتے ہوئے نئ تخلیقات پر زور دیں، چینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading