اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین میں تباہ کن سیلاب اور شدید بارشوں سے ہونے والے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ چین میں آنے والے تباہ کن سیلاب اور شدید بارشوں سے ہمارے چینی بھائیوں اور بہنوں کو پہنچنے والے نقصان پر گہرا دکھ اور افسوس ہے۔
اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار اور اس مشکل وقت میں چین کے عوام کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اعادہ کرتا ہوں۔صدر مملکت نے کہا کہ ہماری آہنی دوستی ہمیشہ مضبوط اور قائم رہے گی۔
References: Legiano Casino Deutschland http://lj.rossia.org/meme.bml?url=https://icu.re/hgfkiera55755
References: KingMaker Casino Einzahlung per Sofortüberweisung https://moonlinky.com/caleb8117
References: KingMaker Casino App Download Bonus https://csvip.me/lawrencestell7
References: KingMaker Casino Trustly https://sysurl.online/maplefysh8137
References: KingMaker Casino Bonus mit Einzahlung https://linksminify.com/danellerupp535