بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ نیپال کی جانب اچانک برفی تودے کے گرنے سے مڈ سلائیڈ کے نتیچے میں چین اور نیپال دونوں ممالک کو سنگین جانی نقصان ہوا ہے اور بڑی تعداد میں افراد اب بھی لاپتا ہیں۔چین اپنے ملک میں سرچ اینڈ ریسکیو کا کام انجام دیتے ہوئے نیپال کی مدد بھی کر رہا ہے۔اس وقت لاپتا افراد کی تلاش کا کام بھرپور کوششوں کے ساتھ جاری ہے ۔
ترجمان نے اس قدرتی آفت سے متعلق بعض غیرملکی میڈیا کی بے بنیاد قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ چین اور نیپال کے ماہرین اور سرکاری اداروں نے اس آفت کے اسباب کا تجزیہ کر کے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ یہ آفت نیپال میں گلیشیر کے منہدم ہونے سے رونما ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم ایسی سنگین قدرتی آفت کے وقت بد نیتی پر مبنی قیاس آرائیوں کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔
Very impressive system and a very smooth user experience. Everything is well organized and easy to navigate. Five stars for senja128login
Magnificent items from you, man. I’ve remember your stuff previous to and you are simply extremely fantastic. I really like what you’ve obtained right here, really like what you’re saying and the way through which you say it. You are making it enjoyable and you continue to take care of to keep it sensible. I cant wait to learn far more from you. This is really a tremendous website.
http://www.arderborelnot.com/