• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
شی جن پھنگ

چین ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر کو فعال طور پر فروغ دیتا رہا ہے، شی جن پھنگ کا خطاب

News Editor by News Editor
دسمبر 16, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے کینیڈا کے شہر مونٹریال میں منعقدہ حیاتیاتی تنوع کنونشن کے فریقین کی 15ویں کانفرنس کے دوسرے مرحلے کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی افتتاحی تقریب سے ورچوئل خطاب کیا۔

شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ بنی نوع انسان ایک ہم نصیب معاشرہ ہے اور صرف یکجہتی اور تعاون کے ذریعے ہی ہم عالمی چیلنجوں سے موثر انداز میں نمٹ سکتے ہیں۔ ہمیں انسانیت اور فطرت کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینے، کرہ ارض پر زندگی کا ہم نصیب معاشرہ قائم کرنے اور ایک صاف اور خوبصورت دنیا کی تعمیر کے لیے مشترکہ طور پر کوشش کرنی چاہیے۔

شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ چین ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر اور حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کو فعال طور پر فروغ دیتا رہا ہے اور ماحولیاتی نظام کے تنوع، استحکام اور پائیداری کو مسلسل بڑھایا جا رہا ہے۔ چین حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے حوالے سے چینی خصوصیات کے حامل راستے پر گامزن ہے۔ مستقبل میں چین ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر کو مضبوط کرتا رہے گا، انسانیت اور فطرت کے درمیان ہم آہنگ بقائے باہمی کے نقطہ نظر سے ترقی کی منصوبہ بندی کرے گا، ماحولیاتی نظام کی بحالی کے لیے اقوام متحدہ کے دس سالہ ایکشن پلان پر عمل درآمد کرے گا، حیاتیاتی تنوع کے تحفظ اور بحالی کےلیے بڑی تعداد میں منصوبوں پر عمل درآمد کرے گا، بین الاقوامی تبادلوں اور تعاون کو مضبوط بنائے گا۔

"بیلٹ اینڈ روڈ” گرین ڈیولپمنٹ انٹرنیشنل الائنس کو آگے بڑھاتے ہوئے، کون مینگ بائیو ڈائیورسٹی فنڈ کے کردار کو بھرپور طریقے سے ادا کرے گا، ترقی پذیر ممالک کو اپنی صلاحیت کے تحت مدد فراہم کرے گا، اور عالمی حیاتیاتی تنوع گورننس کو ایک نئی سطح پر فروغ دے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تعمیرچینشی جن پھنگماحولیاتی تہذیب
Previous Post

چین اور یورپی یونین عالمی امن کو برقرار رکھنے والی دو بڑی قوتیں ہیں، لیو حہ

Next Post

پرنسپل جنرل ہسپتال نے شعبہ ایمرجنسی کی موثر نگرانی کیلئے مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل دے دی

News Editor

News Editor

Next Post
پرنسپل جنرل ہسپتال

پرنسپل جنرل ہسپتال نے شعبہ ایمرجنسی کی موثر نگرانی کیلئے مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading