• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں

چین-زیمبیا تعلقات کو جامع اسٹریٹجک تعاون کی شراکت داری میں اپ گریڈ کرنے کا اعلان

News Editor by News Editor
ستمبر 15, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نےبیجنگ میں چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے زیمبیا کے صدر ہاکینڈےہیچی لیما سے ملاقات کی۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق دونوں سربراہان مملکت نے اعلان کیا کہ چین اور زیمبیا کے تعلقات کو ایک جامع اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری میں اپ گریڈ کیا جائے گا۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ اگلے سال چین اور زیمبیا سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ منائی جائے گی۔

مستقبل کو سامنے رکھتے ہوئے ہمیں چین اور زیمبیا کے درمیان دوستانہ تعاون کی سطح اور اتحاد وتعاون کو مضبوط اور بہتر بنانا چاہیے ، حقیقی کثیر الجہتی پر عمل کرنا چاہیے ، ترقی پذیر ممالک کے مشترکہ مفادات کا تحفظ اور دونوں عوام کی مشترکہ توقعات پر پورا اترنے کا سلسلہ جاری رکھنا چاہئے۔

مذاکرات کے بعد دونوں سربراہان مملکت نے مشترکہ طور پر "بیلٹ اینڈ روڈ”، گرین ڈیویلپمنٹ، ڈیجیٹل اکانومی، سرمایہ کاری تعاون، معائنے اور قرنطینہ کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔ فریقین نے شراکت داری کے لئے جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام پر عوامی جمہوریہ چین اور جمہوریہ زیمبیا کا مشترکہ بیان جاری کیا۔
مذاکرات سے قبل شی جن پھنگ نےعظیم عوامی ہال کے مشرقی دروازے کے باہر سکوائر میں صدر ہیچی لیما کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب منعقد کی ۔ شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان اور صدر ہیچی لیما کی اہلیہ مو ٹنگا بھی استقبالیہ تقریب میں شریک تھیں۔ اس دن دوپہر کے وقت چینی صدر اور ان کی اہلیہ نے زیمبیا کے صدر اور ان کی اہلیہ کے لئے استقبالیہ ضیافت کا اہتمام بھی کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اتحاد وتعاونچین-زیمبیاسربراہان مملکتشراکت داری
Previous Post

نوجوان ملک کی امید اور قوم کا مستقبل ہیں، چینی صدر

Next Post

امریکہ سائبر سکیورٹی کے لیے دنیا کا سب سے بڑا خطرہ ہے

News Editor

News Editor

Next Post
امریکہ

امریکہ سائبر سکیورٹی کے لیے دنیا کا سب سے بڑا خطرہ ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading