• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
میڈ یا

چین جنوبی افریقہ تعلقات کا سنہرا دور قریب ہے، میڈ یا

News Editor by News Editor
اگست 24, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) اس سال چین اور جنوبی افریقہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 25 ویں سالگرہ ہے۔

گزشتہ 25 سالوں کے دوران دونوں ممالک بین الاقوامی صورتحال میں تبدیلیوں سے گزرے اور جامع تزویراتی شراکت داری کے تعلقات قائم کئے گئے ۔ چین کے صدر کی حیثیت سے شی جن پھنگ کا موجودہ سرکاری دورہ ، جنوبی افریقہ کا چوتھا دورہ ہے۔ 22 اگست کو جب دونوں سربراہان مملکت نے ملاقات کی تو انہوں نے چین جنوبی افریقہ جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو ایک نئی سطح پر فروغ دینے اور مشترکہ مستقبل کے ساتھ ایک اعلی سطحی چین-جنوبی افریقہ برادری کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔

چین اور جنوبی افریقہ کے تعلقات ایک نئے تاریخی نقطہ آغاز پر کھڑے ہیں اور چین اور جنوبی افریقہ برکس کی توسیع اور دیگر امور پر وسیع اتفاق رائے رکھتے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے مین اسٹریم میڈیا اور مغربی میڈیا جیسے "فنانشل ٹائمز” نے دونوں ملکوں کے تعلقات پر مثبت تبصرے کیے ہیں۔ کچھ تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ 15 ویں برکس سربراہ اجلاس سے قبل چین اور جنوبی افریقہ کے سربراہان مملکت کے درمیان بات چیت سے اتفاق رائے پیدا کرنے اور برکس سربراہ اجلاس کے متوقع نتائج کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

آج کی دنیا تبدیلیوں ، مسائل اور چیلنجز سے گزر رہی ہے. لوگ امن، ترقی اور عدل و انصاف کے خواہاں ہیں۔ لیکن بعض مغربی طاقتوں کی یکطرفہ پابندیوں ،علیحدگی پسند سوچ اور محاذ آرائی کی سیاست نے عالمی ترقی اور بین الاقوامی نظام پر سنگین اثرات مرتب کیے ہیں۔ دنیا کے اہم ترقی پذیر ممالک کی حیثیت سے چین اور جنوبی افریقہ بین الاقوامی حکمرانی کے نظام میں اصلاح کے حوالے سے یکساں موقف رکھتے ہیں اور اپنی اہمیت کے اعتبار سے یہ ان ممالک کی ذمہ داری ہے کہ مشترکہ طور پر بین الاقوامی انصاف اور ترقی پذیر ممالک کے مفادات کا تحفظ کریں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بین الاقوامیجنوبی افریقہچیلنجزمیڈ یا
Previous Post

بین الاقوامی طرز کو تشکیل دینے والی ایک اہم قوت "برکس" کے لیے شی جن پھنگ کی تجاویز اور خدمات

Next Post

چائنا میڈیا گروپ اور ساؤتھ ایفریکن براڈکاسٹنگ کارپوریشن کی طرف سے "چین-جنوبی افریقہ دوستی اور تعاون پر دستاویزی فلم"

News Editor

News Editor

Next Post
چائنا میڈیا گروپ

چائنا میڈیا گروپ اور ساؤتھ ایفریکن براڈکاسٹنگ کارپوریشن کی طرف سے "چین-جنوبی افریقہ دوستی اور تعاون پر دستاویزی فلم"

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5874

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading