• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
اجلاس

چین بھارت سرحد ی مسئلے کے خصوصی نمائندوں کے اجلاس میں 10 نکات پر اتفاق رائے ہوگیا 

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اگست 20, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) چین بھارت سرحدی مسئلے پر خصوصی نمائندوں کا 24 واں اجلاس نئی دہلی میں منعقد ہوا ، جس میں  10 نکات پر اتفاق رائے طے پایا گیا۔

 1. دونوں فریقوں کا ماننا ہے کہ خصوصی نمائندوں کے23 ویں اجلاس کے بعد سے چین-بھارت سرحدی علاقے میں امن و امان برقرار رکھا گیا ہے۔

 2. فریقین اس بات پر زور دیتے ہیں کہ چین بھارت تعلقات کی مجموعی ترقی کو فروغ دینے کے لئے دوستانہ مشاورت کے ذریعے متعلقہ امور سے مناسب طریقے سے نمٹا جائے۔

 3. فریقین نے 2005 میں دستخط شدہ سیاسی رہنما اصولوں کے معاہدے کے مطابق سرحدی مسئلے کو حل کرنے کے لئے باہمی طور پر قابل قبول فریم ورک تلاش کرنے پر اتفاق کیا۔

 4. فریقین نے چین بھارت سرحدی مشاورت اور کوآرڈینیشن ورکنگ میکانزم (ڈبلیو ایم سی سی) کے فریم ورک کے تحت حد بندی کے ماہرین کا  گروپ تشکیل دینے پر اتفاق کیا تاکہ ان علاقوں میں حد بندی مذاکرات کو فروغ دیا جاسکے جہاں حالات سازگار ہوں۔

 5. فریقین نے موثر سرحدی کنٹرول کو فروغ دینے کے لئے  ورکنگ گروپ تشکیل دینے پر اتفاق کیا۔

 6. سرحد کے مشرقی اور وسطی حصوں میں جنرل کی سطح کے  مذاکرات کا میکانزم قائم کیا جائے اور جلد از جلد مغربی حصے میں جنرل کی سطح کے مذاکرات کا ایک نیا دور منعقد کیا جائے۔

 7.سرحدی علاقے میں  کشیدگی کو کم  اور کنٹرول کرنے کے عمل کو فروغ دینے کے لئے فریقین کے درمیان سب سے پہلے متعلقہ اصولوں اور طریقوں پر اتفاق کیا جائے۔

8. دونوں فریقوں نے  دریاؤں کے ماہرین کے درمیان میکانزم کو فعال بنانے اور سرحدی دریاؤں  پر سیلاب کی اطلاع دینے سے متعلق مفاہمتی یادداشت کی تجدید پر رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ چین نے انسانی بنیادوں پر بھارت کے ساتھ متعلقہ دریاؤں کے ہنگامی ہائیڈرولوجیکل ڈیٹا کے اشتراک پر اتفاق کیا ہے۔

 9. فریقین نے تین روایتی سرحدی تجارتی منڈیوں کو دوبارہ کھولنے پر اتفاق کیا۔

10۔ فریقین نے 2026 میں چین میں خصوصی نمائندوں کا 25واں  اجلاس منعقد کرنے پر اتفاق کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اجلاسچین - بھارتفریقین
Previous Post

چین بھارت  تعلقات بہتری و ترقی کے ایک نئے عمل میں داخل ہوئے ہیں، چینی وزیر۔ خا رجہ

Next Post

چین، تین ستمبر کو منعقد ہونے والی  پریڈ کی تیاریاں مکمل

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
بیجنگ

چین، تین ستمبر کو منعقد ہونے والی  پریڈ کی تیاریاں مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading