• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 28 فروری, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
وانگ ای

چین اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے درمیان  10 نکات پر اتفاق رائے

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اگست 20, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے نئی دہلی میں بھارتی وزیر خارجہ ایس جئے شنکر کے ساتھ بات چیت میں 10 نکات پر اتفاق رائے  کیا گیا۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطابق فریقین دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائےپر عمل درآمد کریں گے تاکہ  چین-بھارت تعلقات کی پائیدار، صحت مند اور مستحکم ترقی کو فروغ دیاجائے  ۔

چین  شنگھائی تعاون تنظیم   کے سربراہی اجلاس میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا خیرمقدم کرتا ہے اور بھارت چین کی  ایس سی او  کی صدارت کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتا ہے۔ چین  بھارت  کی 2026 برکس  سمٹ  کی میزبانی  کی حمایت کرتا ہے اور بھارت چین کی 2027  برکس سمٹ کی میزبانی کی حمایت کرتا ہے۔فریقین نے مختلف بین الحکومتی دوطرفہ مذاکرات اور تبادلے کے میکانزم کی بحالی،2025 میں چین بھارت  سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ منانے کی سرگرمیوں کا اہتمام کرنے اور 2026 میں بھارت میں چین بھارت اعلیٰ سطحی افرادی و ثقافتی تبادلوں کے میکانزم کا تیسرا اجلاس منعقد کرنے پر اتفاق کیا۔

 فریقین نےچائنیز مین لینڈ  اور بھارت کے درمیان براہ راست پروازوں کو جلد از جلد بحال  کرنے، دونوں ممالک کے درمیان سیاحت، کاروبار، میڈیا سمیت دیگر سرگرمیاں انجام دینے والوں کو  ویزا کی سہولت فراہم کرنے اور  2026 میں بھارتیوں کی جانب سے چین کےشی زانگ خود اختیار علاقے کے مقدس پہاڑوں اور جھیل کی یاترا جاری رکھنے اور اس کو وسعت دینے پر اتفاق کیا۔

 فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان معیشت، تجارت اور سرمایہ کاری کے بہاؤ کو آسان بنانے کے لئے ٹھوس اقدامات کرنے اور سرحدی علاقے میں مشترکہ طور پر امن و امان برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔ فریقین نے اس بات پر بھی اتفاق کیا ہے کہ ڈبلیو ٹی او کی مرکزیت اور قواعد پر مبنی کثیر الجہتی تجارتی نظام کو برقرار  رکھا جائے ، عالمی کثیر الجہتی نظام کو فروغ دیا جائے  اور ترقی پذیر ممالک کے مفادات کا تحفظ کیا جائے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سی پی سیمذاکراتوانگ ای
Previous Post

ماسکو میں "امن کی گونج " نامی ثقافتی سرگرمی کا انعقاد

Next Post

چین بھارت  تعلقات بہتری و ترقی کے ایک نئے عمل میں داخل ہوئے ہیں، چینی وزیر۔ خا رجہ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
نریندر مودی

چین بھارت  تعلقات بہتری و ترقی کے ایک نئے عمل میں داخل ہوئے ہیں، چینی وزیر۔ خا رجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5866

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading