• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
50 ویں سالگرہ

چین اور اسپین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر "چینی اور مغربی ثقافتی سفر” کے موضوع پر سرگرمی کا آغاز

News Editor by News Editor
مارچ 30, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین اور اسپین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی)اور ہسپانوی وزارت ثقافت اور سپورٹس کے زیر اہتمام "چینی اور مغربی ثقافتی سفر” نامی سرگرمی کا باضابطہ آغاز کیا گیا۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے نائب سربراہ اور سی ایم جی کے صدر شین ہائی شیونگ، اسپین کے وزیر ثقافت و کھیل میکل اسیٹا، اسپین میں چین کے سفیر وو ہائِی ٹاؤ اور چین میں ہسپانوی سفیر ڈیسکایا نے افتتاحی تقریب میں ورچوئل شرکت کی اور تقاریر کیں۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق

شین ہائی شیونگ نے اپنے خطاب میں کہا کہ رواں سال چین اور اسپین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ ہے۔ "چینی اور مغربی ثقافتی سفر” میڈیا سرگرمی ،دستاویزی فلم کے ذریعے چین-مغربی تبادلوں کی تاریخ کا جامع جائزہ لے گی، اور گزشتہ 50 سالوں میں دونوں ممالک کے درمیان ترقی کے سیاق و سباق اور گہری دوستی کی عکاسی کرے گی۔ نیو میڈیا ٹیکنالوجی کے ذریعے چینی اور مغربی آرٹ کے شعبوں میں مکالمے کو فروغ دیا جائے گا ۔ فورم اور نیو میڈیا کی براہ راست نشریات کے ذریعے، چین اور مغرب کی منفرد کشش اور باہمی سیکھنے کی کامیابیوں کو اندرون اور بیرون ملک سامعین اور ناظرین کے سامنے پیش کیا جائے گا۔میڈیا کوریج کے ذریعے، چینی اور مغربی جڑواں شہروں کے درمیان روایتی دوستی اور تعاون کو ظاہر کیا جائے گا تاکہ چین اور مغرب کے درمیان ثقافتی تبادلہ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو سکے ۔

واضح رہے کہ "چینی اور مغربی ثقافتی سفر” نامی سرگرمی سال بھر جاری رہے گی۔ اس دوران ، سی ایم جی کا سی جی ٹی این (چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک) مختلف انداز سے میڈیا پروگرامز اور آن لائن اور آف لائن فورمز  فراہم کرے گا ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: 50 ویں سالگرہچین اور اسپین
Previous Post

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی ہدایت پر رمضان المبارک میں لاہور سمیت بڑے شہروں میں نائٹ سپورٹس ایونٹس کرانے کا فیصلہ

Next Post

ریاست اور ادارے دہشت گرد اور فتنے کے حکم پر نہیں چل سکتے، مریم نواز

News Editor

News Editor

Next Post
مریم نواز

ریاست اور ادارے دہشت گرد اور فتنے کے حکم پر نہیں چل سکتے، مریم نواز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading