• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
محمد حسن

چین افغان عوام کے انتخاب کا احترام کرتا ہے، چینی وزیر خا رجہ

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اگست 21, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

کا بل (نیوز ڈیسک) افغان وزیر اعظم محمد حسن اخوند نے سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے کابل میں ملاقات کی۔

جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطابق وزیر اعظم محمد حسن اخوند  نے بین الاقوامی سطح پر افغانستان کے حق میں آواز اٹھانے پر چین کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ چین دنیا میں انصاف کی قوت ہے اور مشترکہ ترقی  کے لئے   افغانستان اور دیگر ممالک کے ساتھ دوستانہ تعاون کرتا رہتا ہے۔ افغانستان چین کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے اور مثبت اور پائیدار دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے اور کسی بھی طاقت کو چین کو دھمکانے کے لئے افغان سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا اور ہمیشہ چین کے ساتھ کھڑا رہے گا۔

 وانگ ای نے کہا کہ چین نے ہمیشہ اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے اصول پر عمل کیا ہے، افغان عوام کے انتخاب کا احترام کیا ہے، افغانستان کی منفرد ثقافتی روایات کا احترام کیا ہے، قومی حالات کے مطابق افغانستان کے قائم کردہ گورننس ماڈل کا احترام کیا ہے، اور آزادی کو برقرار رکھنے اور ترقی اور بحالی کے حصول میں افغانستان کی حمایت کی ہے۔ افغانستان کا ہمسایہ ہونے کے ناطے چین مختلف شعبوں میں افغانستان کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔ سیکورٹی تعاون کو مضبوط بنانا اقتصادی تعاون کے لئے ضروری ضمانت  فراہم کرے گا۔

"مشرقی ترکستان اسلامی تحریک” اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے تسلیم شدہ ایک دہشت گرد تنظیم ہے اور امید ہے کہ افغان فریق چین کے خدشات پر توجہ دے گا اور اپنے کریک ڈاؤن کو تیز کرے گا۔ دورے کے دوران وانگ ای نے افغان وزیر خارجہ امیر متقی سے بات چیت کی اور افغان وزیر داخلہ سراج دین سے بھی ملاقات کی

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: محمد حسن
Previous Post

چین کے شی زانگ خود اختیار  علاقے کے قیام کی 60 ویں سالگرہ منانےکیلئے گالا کا انعقاد

Next Post

چینی کار کمپنیاں برازیل میں "نیا جواب" کیوں بن گئی ہیں؟

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
برازیل

چینی کار کمپنیاں برازیل میں "نیا جواب" کیوں بن گئی ہیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading