چائنا

چین آنے والے غیر ملکی کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں کے لیے “فیکٹریوں کا دورہ”معمول بن گیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)ابھی حال ہی میں گزشتہ ماہ ستمبر کے دوران چائنا انٹرنیشنل فیئر فار انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ، چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ اِن سروسز سمیت متعدد نمائشوں نے کئی کثیرالقومی کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں کو شرکت کے لیے اپنی جانب متوجہ کیا۔

نمائشیں ختم ہونے کے بعد بعض عہدیداروں نے فوری طور پر اپنے ممالک واپسی کا سفر اختیار کرنے یا سیاحتی مقامات کا رخ کرنے کے بجائے براہِ راست چینی فیکٹریوں کا دورہ کیا۔

انہوں نے فیکٹریوں کا معائنہ کیا، تعاون کے امکانات پر بات چیت کی اور جدت طرازی کے نئے مواقع تلاش کیے۔ ان عہدیداروں نے کہا کہ چینی فیکٹریوں کی سائنس و ٹیکنالوجی کی سطح نے ان پر گہرا تاثر چھوڑا ہے۔

چین کاروباری تصورات کو عملی شکل دینے اور بڑے پیمانے پر ان کے اطلاق کے لیے ایک بہترین تجربہ گاہ ہے۔ یہاں کامیاب عملی نمونے تشکیل دینے کے بعد انہیں بیرونِ ملک کی منڈیوں سے باآسانی منسلک کیا جا سکتا ہے۔

11 تبصرے ”چین آنے والے غیر ملکی کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں کے لیے “فیکٹریوں کا دورہ”معمول بن گیا“

  1. You know you’re bisexual whenSomething to make me cumBlack hard sexAngelie almendare nude picsBill didloAmature sex communitiesLatex gloves condomKiane king pornXxx sex fuckingDavid archuleta naked xnxx Gay hunter x hunter hentaiFree xxx photo galleries menTgp lingrenGt aggressor bottom bracket sizePiss milfHow 2 suck pussXnxx gay teen boysTeen drug abuse website xnxxhub.win Jack jill off partyAbuelas erotica mujeresNan mansfield nakedBig breasts tight blouseSexual massage in paCondom rated topLength porn vid mature lesbian xnxx Perfect naked bunsCardellini linda nude picMovimiento gay barcelona protestas milkSexy girl with herpesLingerie video pornVintage wooden car plansFemdom theme weddingNorth west uk transsexualsSex in public places vol2 xxxDaisy de la hoya stripper picsJacksonville il escortLandrover vintageMichelle rodriguez nude nakedA woman’s body needing spermMegan and myspace teen suicideErotic lingerie australiaNude women with big thighsFree fuckin nasty pornoCatfight asian

اپنا تبصرہ لکھیں