• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

چین ،انٹرنیٹ صارفین کا حجم 1.079 ارب ہو گیا

News Editor by News Editor
اگست 28, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چائنا انٹرنیٹ نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر نے چین میں انٹرنیٹ کی ترقی پر 52 ویں شماریاتی رپورٹ جاری کر دی۔

پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق رپورٹ کے مطابق جون 2023 تک چین کے انٹرنیٹ صارفین کا حجم 1.079 ارب تک پہنچ گیا جو دسمبر 2022 کے مقابلے میں 11.09 ملین کا اضافہ ہے اور انٹرنیٹ تک رسائی کی شرح 76.4 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ نیٹ ورک کے انفراسٹراکچر کے لحاظ سے جون 2023 تک ، چین میں ڈومین نیمز کی کل تعداد 30.24 ملین ہے۔

فعال آئی پی وی 6 صارفین کی تعداد 767 ملین،اور موبائل فون بیس اسٹیشنوں کی مجموعی تعداد 11.29 ملین تک پہنچ گئی ، جن میں سے 2.937 ملین 5 جی بیس اسٹیشن مکمل اور فعال ہوئے، جو موبائل بیس اسٹیشنوں کی کل تعداد کا 26فیصد ہے۔ موبائل انٹرنیٹ ایپلی کیشنز تیزی سے فروغ پا رہی ہیں اور گھریلو مارکیٹ میں فعال ایپس کی تعداد 2.6 ملین تک پہنچ گئی ہے ، جن میں انٹرنیٹ صارفین کی روز مرہ زندگی کا احاطہ کیا گیا ہے۔

52 ویں "چین کے انٹرنیٹ نیٹ ورک کی ترقی پر شماریاتی رپورٹ” کے مطابق، سال کی پہلی ششماہی میں چین کی مارکیٹ کی طلب کی بتدریج بحالی کے پس منظر میں، ڈیجیٹل معیشت مستحکم ترقی کے لئے ایک اہم انجن بن گئی ہے، جس نے معاشی بحالی کو مضبوطی سے فروغ دیا ہے. سال کی پہلی ششماہی میں ، قومی آن لائن ریٹیل سیل 7.16 ٹریلین یوآن رہی ، جو سال بہ سال 13.1فیصد کا اضافہ ہے،

جس میں سے دیہی آن لائن ریٹیل سیل 1.12 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی ، جو سال بہ سال 12.5 فیصد کا اضافہ ہے۔ ڈیجیٹل معیشت کی ایک اہم شکل کے طور پر ، آن لائن خریداری کھپت کی ترقی کو فروغ دینے میں فعال کردار ادا کرتی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیٹ صارفینپہلی ششماہیچینخریداریڈیجیٹل معیشت
Previous Post

امر یکہ بحیرہ جنوبی چین کے معاملے میں مداخلت بند کر ے، چینی وزارت خا رجہ

Next Post

چین، نوواں کووبوچھی انٹرنیشنل ڈیزرٹ فورم اختتام پذیر

News Editor

News Editor

Next Post
چین

چین، نوواں کووبوچھی انٹرنیشنل ڈیزرٹ فورم اختتام پذیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading