چائنا

چینی صدر کی سیچوان یونیورسٹی کی ایک سو تیسویں سالگرہ پر مبارکباد

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے سیچوان یونیورسٹی کے تمام اساتذہ اور طلبہ کو جوابی خط لکھا۔ یونیورسٹی کے قیام کی ایک سو تیسویں سالگرہ پر انہوں نےتمام عملے، اساتذہ، طلبہ اور فارغ التحصیل طلبہ کو مبارکباد پیش کی۔

شی جن پھنگ نے اپنے خط میں زور دیا کہ ملک و قوم کو مقدم رکھنا، مغربی چین میں جڑیں مضبوط کرنا اور تعلیم و تربیت کے ذریعے انسانی وسائل تیار کرنا سیچوان یونیورسٹی کی اچھی روایت ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ نئے نقطہ آغاز پر تمام اساتذہ اور طلبہ نئے دور میں قومی حکمت عملی کی تکمیل میں پیش رو بنیں گے ، اور تعلیم ، سائنس و ٹیکنالوجی اور با صلاحیت افراد کے حوالے سے طاقتور ملک کی تعمیر میں مثبت خدمات سرانجام دیں گے ۔

شی جن پھنگ کا یہ خط اس خط کا جواب ہے جو سیچوان یونیورسٹی کے تمام اساتذہ اور طلبہ نے کچھ عرصہ قبل شی جن پھنگ کو لکھا تھا ۔اس خط میں انہوں نے چین کے مغربی علاقے کی ترقی، تعلیم کے فروغ اور ملک کی خدمت کے لیے اپنے پختہ عزم کا اظہار کیا تھا ۔

”چینی صدر کی سیچوان یونیورسٹی کی ایک سو تیسویں سالگرہ پر مبارکباد“ ایک تبصرہ

  1. Super huge tits freeLingerie silk wearing womanFree tivia pornMcdonalds worker forced to strip uneditedFucking hard slut teenFree teen blow job tubeGirls looking for pornRev karen episcopal lesbian xnxx Spa and facial pictureTeen black pornstarsStatistics on breast cancer recurrenceBlog model nudeVintage stoneware hall 721Yang asian tube video sexYellow feminin discharge from condomsBottom community her typeFree spanking asses videoAnal blonde fucking hardcore teen xnxxcore.com Final fantasy x 2 nudeComprehensive breast clinic coral springsHorny girls cum shotsFrench lick srings casinoTgp lakeReal free gloryhole tubeTiana lynn blowjobWhat does inside of vagina look likeCircumcision improved stimulation during sexual intercourse xnxx Fucking juicy cuntsRochdale swingingHow to butcher strip steakKiss me nakedNude drunk girls fist fightingHach company test stripsFascism nude women gookPussy licking dog picsMyfirstvideo pornAsian lesniansPictures women vulva nudeShocking stories sex Also visit my web site; site

اپنا تبصرہ لکھیں