چینی سفارت خانے کے قیام کے لئے ٹیم ہنڈوراس پہنچ گئی چائنہ کی خبریں اپریل 5, 2023اپریل 5, 2023 0 تبصرے 12 مناظر بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی سفارت خانے کے قیام کے لئے ٹیم ہنڈوراس کے دارالحکومت ٹیگوسیگالپا پہنچی۔ ٹیم کے ارکان نے ہنڈوراس پہنچنے کے بعدفوری طور پر سفارت خانے کے قیام کے لئے مختلف تیاریاں شروع کر دیں ہیں ۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ