• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
عالمی میڈ یا

چینی اور فلسطینی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک بات چیت

News Editor by News Editor
اکتوبر 24, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
ریاض المالکی نے فلسطین کا موقف بیان کرتے ہوئے ،انصاف کی پاسداری، طاقتور آواز بلند کرنے، فلسطینی عوام کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہونے اور فلسطین کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ہنگامی امداد فراہم کرنے پر تہہ دل سے چین کا شکریہ ادا کیا۔

وانگ ای نے کہا کہ چین ،فلسطین کی مشکل صورتحال بالخصوص غزہ کے عوام سے گہری ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔ چین شہریوں کو نقصان پہنچانے اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے تمام اقدامات کی شدید مذمت اور مخالفت کرتا ہے اور غزہ کے عوام کے لیے بنیادی معیار زندگی کو یقینی بنانے کے لیے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں نبھانی چاہئیں، عالمی برادری کو فوری طور پر کارروائی کرنی چاہیے اور خطے سے باہر کے ممالک بالخصوص بڑے ممالک کو واقعیت پسندی اور غیر جانبداری کو برقرار رکھنا چاہیے تاکہ بحران کی شدت کو کم کرنے کے لیے تعمیری کردار ادا کیا جا سکے ۔

وانگ ای نے کہا کہ غزہ کے لوگوں کو اس وقت جنگ، ہتھیار اور گولہ بارود کی بجائَے حفاظت، خوراک اور ادویہ کی ضرورت ہے ۔ غزہ کی پٹی کو سیاسی و جغرافیائی کشمکش کی بجائے جنگ کے خاتمے اور امن کے لیے کوششوں کی ضرورت ہے ۔ چین نے فلسطینی نیشنل اتھارٹی اور اقوام متحدہ کے اداروں کے ذریعے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ہنگامی امداد فراہم کی ہے اور غزہ کے عوام کی ضروریات کے مطابق مادی امداد فراہم کرتا رہے گا۔

وانگ ای نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطین کے مسئلے کو حل کرنے کا واحد راستہ "دو ریاستی حل” پر عمل درآمد ہے۔ چین جلد از جلد ایک زیادہ مستند، وسیع اور موثر ،بین الاقوامی امن کانفرنس کے انعقاد کا مطالبہ کرتا ہے تاکہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن مذاکرات کی بحالی کو فروغ دیا جاسکے اور اس مقصد کے لئے ایک مخصوص ٹائم ٹیبل اور روڈ میپ تیار کیا جاسکے۔ چین جنگ بندی ، تشدد کے خاتمے اور امن کی بحالی کے لیے اپنی پوری کوشش کرتا رہے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بات چیتچینی اور فلسطینیوزرائے خارجہ
Previous Post

چینی اور اسرائیلی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک بات چیت

Next Post

دور دراز سمندری پانی میں چین کی ماہی گیری ترقی پر وائٹ پیپر جاری

News Editor

News Editor

Next Post
ماہی گیری ترقی

دور دراز سمندری پانی میں چین کی ماہی گیری ترقی پر وائٹ پیپر جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading