• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں

چین، ملائیشیا کے ساتھ مل کر دوستی کی وراثت کو آگے بڑھانے کا خوا ہاں ہے، چینی وزیر اعظم

News Editor by News Editor
ستمبر 18, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے کہا ہےکہ رواں سال مارچ میں چین کے صدر شی جن پھنگ اور وزیرِ اعظم انور ابراہیم کے درمیان چین- ملائیشیا ہم نصیب معاشرے کی تشکیل پر اتفاقِ رائے طے پایا تھا۔

چین، ملائیشیا کے ساتھ مل کر نسل در نسل دوستی کی وراثت کو آگے بڑھانے ،باہمی سیاسی اعتماد کے معیار کو بڑھانے، ترقیاتی سٹریٹیجی ڈاکنگ کو مضبوط بنانے، اعلیٰ معیار کے ساتھ "بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر ، "دو ممالک، دو پارکس” اور ایسٹ کوسٹ ریلوے سمیت ، چین-ملائیشیا تعاون کے فلیگ شپ منصوبے پرعمل درآمد کرنے کا خواہاں ہے۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ان خیا لات کا اظہار چین کے وزیر اعظم نے نان ننگ میں ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم سے ملاقات میں کیا۔

انہوں نے کہا کہ ساتھ ہی نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں، ڈیجیٹل معیشت میں تعاون کو وسعت دینے اور عوامی اور ثقافتی تبادلوں کو مزید تقویت دینے کی کوششیں بھی جاری رہیں گی تاکہ دوطرفہ تعاون کو مسلسل توسیع دیتے ہوئے اسے بہتر بنایا جائے، دونوں ممالک کے عوام بہتر انداز میں مستفید ہوں نیز علاقائی استحکام اور خوشحالی میں بھی مزید خدمات سرانجام دی جائیں ۔

وزیرِ اعظم انور ابراہیم نے کہا کہ ملائیشیا ،صدر شی جن پھنگ کے تجویز کردہ عالمی ترقیاتی انیشی ایٹیو، عالمی سکیورٹی انیشی ایٹیو اور عالمی تہذیبی انیشی ایٹیو کو سراہتا ہے اور چین کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے، تہذیبوں کے مابین تبادلوں اور باہمی سیکھ کو مزید گہرا کرنے اور ایک مضبوط ملائیشیا-چین تعلقات تشکیل دینے کا خواہش مند ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی وزیر اعظم
Previous Post

سیمنٹ سازی کی صنعت کے منافع میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر7.6فیصد کمی

Next Post

چین ،انڈونیشیا کے ساتھ باہمی سیاسی اعتماد کو مضبوط بنانے کا خواہاں ہے، چینی وزیر اعظم

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزیر اعظم

چین ،انڈونیشیا کے ساتھ باہمی سیاسی اعتماد کو مضبوط بنانے کا خواہاں ہے، چینی وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

463
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading