• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
عالمی سروے

چین، عالمی سروے میں شامل افراد قومی حالات کے مطابق جمہوریت کے انتخاب کے حامی

News Editor by News Editor
مارچ 23, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ ( نیوز ڈیسک)چائنا میڈیا گروپ کے سی جی ٹی این تھنک ٹینک نے حال ہی میں چینی پیپلز یونیورسٹی کے مرکز برائے نیشنل گورننس اینڈ پبلک اوپینین ایکولوجی کی جانب سے "گلوبل ڈیموکریسی” پر ایک عالمی سروے کیا ہے۔

سروے نتائج کے مطابق، 84.8فیصد عالمی جواب دہندگان کا خیال ہے کہ کوئی جمہوریت بالادست نہیں ہے اور قومی حالات کے مطابق جمہوریت بہترانتخاب ہے.

جمہوریت کی اہمیت کے بارے میں ، "زندگی کا بنیادی حق” عالمی جواب دہندگان کے ذہنوں میں پہلے نمبر پر ہے ، 84.3فیصد عالمی جواب دہندگان کا خیال ہے کہ جمہوریت یکساں نہیں ہے ، اور مختلف ممالک اور ثقافتی پس منظر میں مختلف شکلیں موجود ہیں۔ 84.8 فیصد جواب دہندگان کا خیال ہے کہ سیاسی نظام کا انتخاب کرتے وقت کسی ملک کو اپنی تاریخ، ثقافت اور قومی حالات مد نظر رکھنا چاہئے، اور کوئی ایک جمہوریت اعلیٰ نہیں ہے اور نہ ہی کسی ایک سائز کا جمہوری ماڈل ہے۔ 86.8 فیصد جواب دہندگان کا خیال ہے کہ ممالک کے درمیان تبادلے میں ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہئے اور اختلافات کو محفوظ رکھتے ہوئے مشترکہ نکات کی جستجو کرنی چاہئے۔

چین کی ہمہ گیر عوامی طرز جمہوریت ایک جمہوری راستہ ہے جو مغرب کی سیاسی، تاریخی اور ثقافتی روایات سے بالکل مختلف ہے۔ سروے میں 75.4 فیصد عالمی جواب دہندگان کا خیال تھا کہ چین نے یورپ اور امریکہ کی نسبت مختلف سیاسی نظام نافذ کیا۔ اسی باعث اس نے بڑی ترقیاتی کامیابیاں حاصل کیں۔

رپورٹ کے مطابق "گلوبل ڈیموکریسی” اوورسیز سروے میں دنیا بھر کے 35 ممالک سے مجموعی طور پر 3,776 سوالنامے جمع کیے گئے، جن میں امریکہ، برطانیہ، فرانس اور پاکستان سمیت ممالک کے لوگ بھی شامل تھے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینعالمی سروے
Previous Post

چین، جمہوریت بنی نو انسان کی مشترکہ اقدار "کے موضوع پر بین الاقوامی فورم کا انعقاد

Next Post

چین -روس اسٹریٹجک تعاون دنیا کے لئے بے حد اہمیت کا حامل ہے، چینی میڈ یا

News Editor

News Editor

Next Post
چین -روس

چین -روس اسٹریٹجک تعاون دنیا کے لئے بے حد اہمیت کا حامل ہے، چینی میڈ یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading