• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
مرکزی کمیٹی

چین، شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس کا انعقاد

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جولائی 16, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے تھیان جن   میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس کی صدارت کی۔

بدھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ ایس سی او کے قیام کے بعد سے 24 سالوں میں، رکن ممالک کے رہنماؤں کی تزویراتی رہنمائی میں، ایس سی او نے ایک مستحکم اور مثبت ترقی کے رجحان کو برقرار رکھا ہے، تعاون کے شعبوں میں مسلسل توسیع کی ہے، اپنی بین الاقوامی ساکھ کو مسلسل بڑھایا ہے  اور اس کی   اسٹریٹجک قدر میں نمایاں  اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایس سی او  علاقائی استحکام کو برقرار رکھنے اور مشترکہ ترقی کے حصول  میں  رکن ممالک کے لیے قابل اعتماد تعاون  کا ایک ذریعہ بن گئی  ہے۔

وانگ ای نے کہا کہ  موجودہ دور میں صدیوں پر محیط تبدیلیاں تیزی سے رونما ہو رہی ہیں  اور ہنگامہ خیزی اور تبدیلی آپس میں جڑی ہوئی  ہیں ۔ دنیا زیادہ کثیر قطبی ہوتی جا رہی ہے ، اقتصادی عالمگیریت گہری ہوتی جا رہی ہے  اور گلوبل ساؤتھ نمایاں طور پر  مضبوط ہوا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی بالادستی اور طاقت کے غلط استعمال، تحفظ پسندی کی لہریں  اور  ایک کے بعد ایک علاقائی تنازعہ  دیکھنے میں آ رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ  نئی صورتحال کے تحت رکن ممالک کو تاریخ اور مستقبل کے حوالے سے ذمہ دارانہ رویہ کے ساتھ شنگھائی تعاون تنظیم کو مضبوط بنانے کے لیے مزید اتفاق رائے پیدا کرنا چاہیے۔

وانگ ای نے شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقبل کی ترقی کے لیے پانچ تجاویز پیش کیں: پہلی یہ کہ ،ابتدائی مقاصد کو نہ بھولیں اور "شنگھائی اسپرٹ” کو فروغ دیں۔ دوسری یہ کہ  سلامتی کے معاملات میں مشترکہ ذمہ داری اٹھائیں اور سلامتی کی بنیاد کو مضبوط بنائیں۔ تیسرا یہ کہ  باہمی فائدے اور جیت جیت   پر مبنی  حکمت عملی اپناتے ہوئے ترقی کے انجن کو فعال کریں۔ چوتھی یہ کہ   ہمسایوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات استوار کریں اور ایک خوبصورت گھر کی تعمیر میں مشترکہ کردار ادا کریں اور  پانچواں یہ کہ    درست  راستے پر قائم رہیں اور انصاف اور مساوات کا دفاع کریں۔

شرکاء نے چین کی صدارت  میں  بہترین   خدمات  اور مثبت نتائج کی بہت  پزیرائی  کی اور تھیان جن سمٹ کے کامیاب انعقاد کے لیے چین کے ساتھ تعاون کا اظہار کیا۔چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل یرمیک بایف نے اجلاس کے بعد مشترکہ طور پر صحافیوں سے بات چیت کی ۔ وانگ ای نے اعلان کیا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کی تھیان جن سمٹ 31 اگست سے یکم ستمبر تک منعقد ہوگی جس میں  20 سے زائد ممالک کے رہنما اور 10 بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان اجلاس اور اس سے  متعلقہ سرگرمیوں میں شرکت کریں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Previous Post

ریحام خان کی سیاست میں واپسی: نئی جماعت ’پاکستان ریپبلک پارٹی‘ کا اعلان

Next Post

 لائی چھنگ ڈے کی تقاریر   جھوٹ اور فریب سے بھری ہوئی ہیں، چینی اسٹیٹ کونسل

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post

 لائی چھنگ ڈے کی تقاریر   جھوٹ اور فریب سے بھری ہوئی ہیں، چینی اسٹیٹ کونسل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

463
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading