• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر کے نظریات

چین، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کا اجلاس

News Editor by News Editor
نومبر 27, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے دریائے یانگسی کی اقتصادی پٹی کی اعلی معیار کی ترقی کو مزید فروغ دینے کے لئے متعدد پالیسیوں اور اقدامات پر رائے” اور "خارجہ امور میں سی پی سی کی قیادت سے متعلق ضوابط” کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس منعقد کیا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کی۔پیر کے روز چینی نشر یاتی ادارے کے مطا بق
اجلاس میں نشاندہی کی گئی کہ دریائے یانگسی کی ترقیاتی حکمت عملی کے نفاذ کے بعد سے حیاتیاتی ماحول، ترقیاتی طریقہ کار، علاقائی انضمام، اصلاحات اور کھلے پن وغیرہ میں بڑی تبدیلیاں آئی ہیں، ترقی کے معیار میں مسلسل بہتری آئی ہے اور ترقی کا رجحان روز بروز بہتر ہو رہا ہے۔

اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ دریائے یانگسی اقتصادی پٹی کی اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دینا بنیادی طور پر دریائے یانگسی کے طاس میں اعلی معیار کے حیاتیاتی ماحول پر منحصر ہے۔یہ نشاندہی کی گئی کہ ماحولیاتی سرخ لکیر کو برقرار رکھنا ضروری ہے، اور کاربن میں کمی، آلودگی میں کمی، سبز توسیع اور ترقی کو فروغ دینے کے لئے مل کر کام کرنا ضروری ہے.

اس کے علاوہ سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی کو مرکزی محرک قوت کے طور پر برقرار رکھا جائے اور صنعتی چین اور سپلائی چین کی جدید کاری کو بھرپور طریقے سے فروغ دیا جائے۔ دریائے یانگسی کے کنارے صنعتوں کی ترتیب اور منتقلی میں اچھا کام کرنا ضروری ہے، گھریلو اور بین الاقوامی مارکیٹوں کو بہتر طریقے سے جوڑنا چاہیئے ،تاکہ گھریلو گردش میں اندرونی طاقت اور اعتماد کو بڑھا نے کے ساتھ بین الاقوامی گردش کی کشش کو بڑھایا جائے .مزید یہ کہ علاقائی نقل و حمل کے انضمام کی سطح کو بہتر بنانا اور علاقائی مربوط ترقی کو فروغ دینا بھی ضروری ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سیاسی بیورو کا اجلاس
Previous Post

چین، پاکستان ایمبیسی کالج کے زیر اہتمام بین الاقوامی ثقافتی دن کا انعقاد

Next Post

چینی وزیر خارجہ فلسطین اسرائیل مسئلہ پر سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے، چین

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزیر خارجہ

چینی وزیر خارجہ فلسطین اسرائیل مسئلہ پر سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے، چین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading