• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی قو می دن

چین، دنیا بھر میں چینی قو می دن کو منا نے کی تقر یبات کا انعقاد

News Editor by News Editor
اکتوبر 2, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) بہت سے ممالک میں چینی سفارت خانوں اور قونصل خانوں نے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 74ویں سالگرہ منانے کے لئے تقاریب کا انعقاد کیا. اجلاس میں شریک تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے چین کی عظیم ترقیاتی کامیابیوں کی تعریف کی اور چین کے ساتھ تعاون اور مشترکہ ترقی کو مزید فروغ دینے کی امید ظاہر کی۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق

کینیا میں چینی سفارت خانے میں منعقد ہونے والے قومی دن کی تقریب میں کینیا میں چینی سفیر چو پنگ جیان نے اپنی تقریر میں کہا کہ چین کینیا کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ سے فائدہ اٹھا کر "بیلٹ اینڈ روڈ” کی اعلیٰ معیار کی مشترکہ تعمیر کو فروغ دینے، متعدد اہم اقدامات پر عمل درآمد اور دوطرفہ تعلقات کو ایک نئی سطح پر لے جانے کے لیے کینیا کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔

کینیا میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے تقریب میں شرکت کی اور چین کو اس کی غیر معمولی ترقیاتی کامیابیوں پر مبارکباد دی۔ کینیا میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر جیکسن کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند دہائیوں میں چین کی ترقی کا سفر کافی کامیاب رہا ہے اور میں چین کے قومی دن کے موقع پر چین کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

میانمار میں چینی سفارت خانے نے ینگون میں قومی دن کی تقریب کا اہتمام کیا۔ میانمار میں چینی سفارت خانے کی ناظم الامور زاؤ جنگ نے کہا کہ چین کی جانب سے چینی طرز کی جدیدیت کے غیر متزلزل فروغ سے یقینی طور پر میانمار سمیت دنیا کے تمام ممالک کو ترقی کے نئے مواقع میسر آئیں گے اور عالمی معاشی بحالی اور پائیدار ترقی کو نئی قوت ملے گی۔

میانمار کی نیشنل مینجمنٹ کونسل کے ترجمان ژو منٹن نے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو نے اقتصادی ترقی اور مشترکہ خوشحالی کو آگے بڑھایا ہے۔ چین اور میانمار دوست اور ہمسایہ ہیں اور دونوں نے ہمیشہ دوستانہ تعاون برقرار رکھا ہے اور مجھے یقین ہے کہ مستقبل میں دونوں ممالک کے درمیان مزید تعاون اور ترقی ہوگی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تقر یباتچینی قو می دندنیا بھر
Previous Post

حوصلے کی ترکش!

Next Post

چا ئنہ میڈ یا گرو پ کی جا نب سے سے ہانگ چو شہر کے حوالے سے دستاویزی فلم نشر

News Editor

News Editor

Next Post
دستاویزی فلم

چا ئنہ میڈ یا گرو پ کی جا نب سے سے ہانگ چو شہر کے حوالے سے دستاویزی فلم نشر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading