• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
جمعہ, 24 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے عملدرآمد بینچز بنانے پر سوالات اٹھا دیئے

News Editor by News Editor
اکتوبر 18, 2023
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ میں بحریہ ٹان ادائیگیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے عمل درآمد بینچز بنانے پر سوالات اٹھا دیئے۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے وکلا کو مخاطب کرتے ہوئے استفسار کیا کہ کیا قانون میں عمل درآمد بینچ کا کوئی تصور ہے؟

کیا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد بینچ بن سکتا ہے؟ کیا ججز ساتھی ججز کو اپنے فیصلے پر عمل درآمد کرانے کا حکم دے سکتے ہیں؟ بینچ فیصلے پر عمل نہ کراسکے تو کیا ججز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوگی؟کیا سپریم کورٹ کا ایک بینچ دوسرے بینچ کو کوئی حکم دے سکتا ہے؟ وکیل سلمان اسلم بٹ نے عدالت کو بتایا کہ مذکورہ کیس میں فیصلے کی تعمیل کے لیے عملدرآمد بینچ بنایا گیا تھا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پوچھا کہ کیا قانون میں عملدرآمد بینچ کا کوئی تصور ہے؟

جس پر سلمان اسلم بٹ نے کہا کہ قانون میں تو عملدرآمد بینچ بنانے کا کوئی تصور نہیں ہے۔ چیف جسٹس نے کہا فاروق نائیک صاحب، کیا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد بینچ بن سکتا ہے؟ فاروق ایچ نائیک نے جواب دیا کہ عملدرآمد بینچ کا قانون میں کوئی جواز یا حوالہ نہیں ہے؟ چیف جسٹس نے کہا کہ اٹارنی جنرل صاحب آپ بتائیں کہ کیا عملدرآمد بینچز بنائے جاسکتے ہیں؟

کیا سپریم کورٹ کا ایک بینچ دوسرے بینچ کو کوئی حکم دے سکتا ہے؟ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے عدالت کو بتایا کہ عملدرآمد بینچز کا تصور بھارتی پریکٹس سے اخذ کیا گیا ہے،جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ بھارتی حوالے نہ دیں پاکستان کا بتائیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ کئی بار عملدرآمد بینچز بنتے رہے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جسٹس قاضی فائز عیسیچیف جسٹسسوالاتعملدرآمد بینچزقاضی فائز عیسیٰ
Previous Post

آمریت اور دہشتگردی کا گٹھ جوڑ تہذیب اور انسانیت کا دشمن ہے، بلاول بھٹو

Next Post

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروائیں، عدالت کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو حکم

News Editor

News Editor

Next Post
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروائیں، عدالت کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7431

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

535
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading