• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جنوری, 2023
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
چودھری پرویز الٰہی

چیف الیکشن کمشنر کے لگائے گئے وزیراعلیٰ کو نہیں چلنے دیں گے ‘چودھری پرویز الٰہی

News Editor by News Editor
19 جنوری, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے لگائے گئے وزیراعلیٰ کو نہیں چلنے دیں گے اور ایسے اقدام کے خلاف عدالت جائیں گے،عمران خان قائداعظم کے بعد بڑے لیڈر ہیں ، وہ جب غلطی کرتے ہیں تو ہم انہیں روکتے ہیں ۔

وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ارفع کریم سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میں حرمت قرآن کریم پورٹل کا افتتاح کر دیا، اس موقع پر انہوں قرآن بورڈ میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا خصوصی سیل بنانے کی بھی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ کہا کہ حرمت قرآن کریم پورٹل آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی ٹیکنالوجی کے تحت کام کرے گا، پورٹل ویب سائٹس پر موجود قرآن کریم سے متعلق جعلی مواد کی نشاندہی کرے گا، حرمت قرآنِ کریم پورٹل قرآن بورڈ اور متعلقہ اداروں کو ویب سائٹس پر قرآن سے متعلق منفی مواد کے بارے میں الرٹ جاری کرے گا، قرآن پورٹل متعلقہ اداروں کو متنازعہ مواد بلاک کرنے اور ایسا مواد اپ لوڈ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کیلئے بھی الرٹ جاری کرے گا۔

وزیراعلی نے بتایا کہ حرمت قرآن کریم پورٹل کے ذریعے مذموم حرکتیں کرنے والوں کی ویب سائٹس کو بلاک کیا جاسکے گا، سسٹم کی مدد سے پبلشرز اور ای پبلشرز کی رجسٹریشن اور مانیٹرنگ بھی کی جا سکے گی، قرآن پورٹل بنانے میں دو ماہ کا وقت لگے گا، یہ ٹیکنالوجی سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک کو بھی دیں گے۔پرویز الٰہی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں جب بھی الیکشن ہوں گے ہم بھرپور مقابلہ کریں گے۔نگراں وزیر اعلی کے لئے ہمارے مجوزہ ناموں میں مسلم لیگ (ن) کے لوگ بھی تھے، ایک کو شہباز شریف کے اپنے کیبینٹ سیکریٹری ہیں، ناصر کھوسہ بھی شہباز شریف کے چیف سیکریٹری رہے ہیں۔ ہمیں الیکشن کمیشن کی نیت اور سوچ کا پتا ہے، الیکشن کمیشن تو روزانہ عمران خان کے خلاف کیسز بنا رہا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر کا لگایا ہوا وزیراعلی نہیں چلنے دیں گے، الیکشن کمشنر کے چیف منسٹر کے خلاف عدالت جائیں گے۔عمران خان کو قائداعظم کے بعد بڑا لیڈر قرار دیتے ہوئے وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ عمران خان جب غلطی کرتے ہیں تو ہم انہیں روکتے ہیں لیکن جب دشمن غلطی کرے تو اسے نہیں روکنا چاہیے اسے ڈوبنے دینا چاہیے۔نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق سوال پر پرویز الٰہی نے کہا کہ نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق (ن) لیگ والوں سے پوچھیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)

Related


Tags: اقدامچودھری پرویز الٰہیچیف الیکشن کمشنرعدالتعمران خانوزیراعلیٰ پنجاب
Previous Post

آصف زرداری سیاسی میدان کے مین آف دی میچ قرار

Next Post

الیکشن کمیشن کا دو ہفتوں میں انتخابی شیڈول جاری کرنیکا فیصلہ

News Editor

News Editor

Next Post
الیکشن کمیشن 

الیکشن کمیشن کا دو ہفتوں میں انتخابی شیڈول جاری کرنیکا فیصلہ

Please login to join discussion

تازہ خبریں

قرعہ اندازی

100 اور 1500 مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی

30 جنوری, 2023
برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

30 جنوری, 2023
)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی

مقامی سطح پر لیپ ٹاپ سمیت دیگر آلات کی تیاری کی سفارشات تیار

30 جنوری, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

11 مئی, 2020

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

17 اپریل, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

19 اپریل, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

7 اگست, 2019
APP93-30
NEW YORK: August 30 - Pakistan’s Ambassador, Dr. Maleeha Lodhi speaking at the debate on UN Peacekeeping Operations. APP

پاکستان نے اقوام متحدہ میں نفرت انگیز بیانات کے خلاف 6 نکات پیش کردیے

2
قرعہ اندازی

100 اور 1500 مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی

0

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

0

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

0
قرعہ اندازی

100 اور 1500 مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی

30 جنوری, 2023
برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

30 جنوری, 2023
)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی

مقامی سطح پر لیپ ٹاپ سمیت دیگر آلات کی تیاری کی سفارشات تیار

30 جنوری, 2023
وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی پولیس لائنز پشاور مسجد میں ہونیوالے خود کش دھماکے کی مذمت

30 جنوری, 2023
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In