• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 29 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
فرخ حبیب

چادر چاردیواری کی پامالی اس نالائق نگران حکومت کا وطیرہ بن چکی ہے،فرخ حبیب

News Editor by News Editor
مارچ 26, 2023
in پاکستان
0 0
0

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء فرخ حبیب نے کہا ہے کہ چادر چاردیواری کی پامالی اس نالائق نگران حکومت کا وطیرہ بن چکی ہے، میری غیرموجودگی میں میری فیملی اور سسرال میں موجود خواتین کو ہراساں کیا گیا۔

فرخ حبیب نے کہاکہ چادر اور چار دیواری کی پامالی اس نالائق نگران حکومت کا وطیرہ بن چکی ہے،میری غیر موجودگی میں یہ میری فیملی اور سسرال میں موجود خواتین کو ہراساں کرتے رہے۔فرخ حبیب نے کہا کہ اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہم گھبرانے والے نہیں ہماری حقیقی آزادی کی جنگ عمران خان کے سنگ پوری قوت سے جاری رہے گی۔

دوسری جانب مقامی عدالت تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا اظہر قاضی مشوانی کے اغواء کا مقدمہ درج کرنے اور ان کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر متعلقہ پولیس سے 28 مارچ تک جواب طلب کر لیا۔ اظہر مشوانی کے بھائی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ اظہر مشوانی کو زمان پارک جاتے ہوئے نا معلوم افراد نے اغواء کیا،پولیس کو ایف آئی آر کے درخواست دی لیکن مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔

عدالت مقدمہ درج کرنے اور اظہر مشوانی کو بازیاب کرانے کا حکم دے۔ عدالت نے اظہر مشوانی کے بھائی کی درخواست پر پولیس کو نوٹس جاری کردیا۔اس معاملے پر مغوی اظہر مشوانی کی والدہ کی جانب سے عدالت میں درخواست دائر کی گئی، جس میں لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے اظہر مشوانی کی گمشدگی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر مغوی کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پامالیچادر چاردیواریفرخ حبیبنالائقنگران حکومتوطیرہ
Previous Post

انتخابات مقررہ وقت پر منعقد ہوں گے ،کسی کی ڈکٹیشن یا خواہش پر نہیں ، نیئر حسین بخاری

Next Post

جنرل باجوہ نے کہا کہ آرمی چیف کو ہرچیز کی خبر نہیں ہوتی صحافی شاہد میتل

News Editor

News Editor

Next Post

جنرل باجوہ نے کہا کہ آرمی چیف کو ہرچیز کی خبر نہیں ہوتی صحافی شاہد میتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7847

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

598
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

591
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading