پی ٹی آئی 10 رہنمائوں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ پاکستان مئی 27, 2023مئی 27, 2023 0 تبصرے 6 مناظر پاکستان تحریک انصاف کے 10 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کردیئے گئے شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویز خٹک، اعظم سواتی اور علی امین گنڈا پور شامل فرخ حبیب، شیخ رشید، عون عباس بپی، زرتاج گل اور علی محمد خان شامل Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ