• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 26 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
پی ایس ایل

پی ایس ایل

پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت اور قیمت کا اعلان

پی ایس ایل 11 کے فائنل کے لیے فزیکل ٹکٹ ٹی سی ایس ایکسپریس سینٹرز پر دستیاب ہوں گے، اعلامیہ پی سی بی

News Editor by News Editor
اپریل 26, 2026
in کھیل
0 0
0

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ایچ بی ایل پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے فائنل کے لیے ٹکٹس کی فروخت اور قیمتوں کا اعلان ہو گیا۔پاکستان سپر لیگ 11 کا فائنل 3 مئی کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف نے پی ایس ایل کے فائنل میں تماشائیوں کو جانے کی منظوری دیدی ہے جس کے بعد فائنل میچ کے لیے ٹکٹس کی قیمتوں اور فروخت کی تاریخ کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔

پی سی بی اعلامیے کے مطابق فائنل میچ کے ٹکٹ پیر 27 اپریل کو شام 4 بجے سے pcb.tcs.com.pk پر فروخت کے لیے دستیاب ہوں گے جبکہ فزیکل ٹکٹ منگل کی صبح 10 بجے سے لاہور کے 18 مقررہ ٹی سی ایس ایکسپریس سینٹرز پر حاصل کیے جا سکیں گے۔اعلامیے کے مطابق جنرل انکلوژرز (حنیف محمد، امتیاز احمد، سعید احمد اور انضمام الحق) کے ٹکٹ 1500 روپے میں دستیاب ہوں گے جبکہ فرسٹ کلاس انکلوژرز (عبدالحفیظ کاردار، عبدالقادر، جاوید میانداد اور سرفراز نواز) کے ٹکٹ 2000 روپے میں فروخت ہوں گے۔شائقین وی آئی پی انکلوژرز (فضل محمود اور عمران خان) کے ٹکٹ 6000 روپے میں خرید سکتے ہیں جبکہ پریمیئم انکلوژرز (راجہ اور سعید انور) کے ٹکٹ 4000 روپے میں دستیاب ہوں گے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وی سی آئی پی انکلوژر (وقار یونس) سے فائنل میچ کا لطف اٹھانے کے لیے ٹکٹ 8000 روپے میں دستیاب ہوں گے جبکہ جناح اینڈ میں ظہیر عباس انکلوژر کے ٹکٹ 10 ہزار روپے میں فروخت ہوں گے، پی سی بی گیلری کے ٹکٹ کی قیمت 12 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔
٭٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستان سپر لیگپی ایس ایلٹکٹوںفروختقیمت
Previous Post

جیسن رائے نے ای این بیل کے کور ڈرائیو کو بہترین قرار دیدیا

Next Post

جیت کا کریڈٹ فخر زمان کو جاتا ہے ،شاندار بیٹنگ کی ہے،افتخاراحمد

News Editor

News Editor

Next Post
افتخاراحمد

جیت کا کریڈٹ فخر زمان کو جاتا ہے ،شاندار بیٹنگ کی ہے،افتخاراحمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پہلگام

پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را”کا مکروہ کردار بے نقاب

اپریل 26, 2026
افتخاراحمد

جیت کا کریڈٹ فخر زمان کو جاتا ہے ،شاندار بیٹنگ کی ہے،افتخاراحمد

اپریل 26, 2026
پی ایس ایل

پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت اور قیمت کا اعلان

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7590

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

633
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

583
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

562
پہلگام

پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را”کا مکروہ کردار بے نقاب

اپریل 26, 2026
افتخاراحمد

جیت کا کریڈٹ فخر زمان کو جاتا ہے ،شاندار بیٹنگ کی ہے،افتخاراحمد

اپریل 26, 2026
پی ایس ایل

پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت اور قیمت کا اعلان

اپریل 26, 2026
جیسن رائے

جیسن رائے نے ای این بیل کے کور ڈرائیو کو بہترین قرار دیدیا

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading