• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کے خلاف درخواست، حکومت نے عدالت میں تفصیلی جواب جمع کرا دیا

News Editor by News Editor
جولائی 7, 2025
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سماعت کے دوران وفاقی حکومت نے اپنا تحریری جواب جمع کرا دیا ہے۔ یہ درخواستیں صحافتی تنظیموں کی جانب سے دائر کی گئی تھیں، جن میں متنازع ایکٹ کو بنیادی حقوق سے متصادم قرار دیتے ہوئے کالعدم کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

جسٹس انعام امین منہاس کی عدالت میں سماعت کے آغاز پر عدالت نے فریقین سے ایکٹ کی قانونی حیثیت اور اس میں کی گئی ترامیم سے متعلق تفصیل طلب کی۔ عدالت نے پی ایف یو جے کے وکیل ڈاکٹر یاسر امان خان سے کہا کہ وہ ترمیمی ایکٹ اور اصل 2016 کے قانون میں فرق واضح کریں اور ساتھ ہی ضابطۂ اخلاق کی نوعیت بھی بتائیں۔

ڈاکٹر یاسر امان خان نے اپنے دلائل میں کہا کہ 2016 میں نافذ ہونے والا اصل پیکا ایکٹ کئی متنازع نکات پر مشتمل تھا، مگر 2025 کی ترمیم نے مزید پیچیدگیاں پیدا کر دی ہیں، خاص طور پر سوشل میڈیا کمپلینٹ کونسل کے اضافے نے شہری آزادیوں پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

حکومتی وکیل نے موقف اپنایا کہ درخواست میں صوبائی حکومتوں کو بھی فریق بنایا گیا ہے، جس پر رجسٹرار آفس نے ابتدائی طور پر اعتراض اٹھایا تھا، تاہم وہ اعتراض اب ختم ہو چکا ہے۔

عدالت نے درخواست گزار وکلا کو مکمل دلائل جاری رکھنے کی اجازت دی ہے اور آئندہ سماعت میں مزید نکات پر بحث کی جائے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: #HumanRightsFreedomOfExpressionIslamabadHighCourtJournalistsRightsPakistanLawPECA_Amendment_ActPFUJSocialMediaLawsآزادی_اظہاراسلام_آباد_ہائی_کورٹبنیادی_حقوقپاکستان_قانونپی_ایف_یو_جےپیکا_ترمیمی_ایکٹسوشل_میڈیا_قوانینصحافی_تحریک
Previous Post

جوشیلے بیان سے شہرت پانے والی کیپٹن ایمان درانی سوشل میڈیا پر مرکزِ نگاہ بن گئیں

Next Post

ایلون مسک کی ’امریکا پارٹی‘ پر ٹرمپ کا طنز، تیسری جماعت کو قرار دیا غیر ضروری

News Editor

News Editor

Next Post

ایلون مسک کی ’امریکا پارٹی‘ پر ٹرمپ کا طنز، تیسری جماعت کو قرار دیا غیر ضروری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading