• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
رانا تنویر حسین

رانا تنویر حسین

پیکا ایکٹ سوشل میڈیا کیلئے جہاںلوگوں کی عزتوں سے کھلواڑ کیا جارہا ہے’ رانا تنویر حسین

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جنوری 26, 2025
in پاکستان
0 0
0

مریدکے ( نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر صنعت پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے پیکا ایکٹ کو بغیر کسی جواز کے ایشو بنایا جارہا ہے ،یہ قانون پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کیلئے نہیں بلکہ سوشل میڈیا کیلئے ہے جس پر لوگوں کی عزتوں سے کھلواڑ کیا جارہا ہے ۔

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری رانا احمد عتیق اور رکن قومی اسمبلی پیر سید زاہد شاہ گیلانی کے ہمراہ گورنمنٹ علی عباس شہید ہائیر اسکنڈری سکول مریدکے کی نئی مسجد اور اینگرومرکزکے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو حقیقی صحافی اور ادارے ہیں وہ پیکا ایکٹ سے پریشان نہ ہوں ،پیکا ایکٹ عوام اور اداروں کی ڈیمانڈ پر لایا گیا ،وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ پہلے دن سے آج تک صحافی تنظیموں اور دیگر میڈیا ہائوسز سے رابطہ میں ہیں اور ان کے خدشات دور کر رہے ہیں،حکومت آزادی اظہار اور آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے ۔

انہوں نے کہا وزیر اعظم شہباز شریف صنعت ،زراعت اور تعلیم کی بہتری کیلئے دن رات کام کررہے ہیں ،زرعی تحقیق کیلئے نوجوانوں کو چین بھیجا جارہا ہے ،بیلاروس سمیت کئی ممالک سے زرعی ترقی کیلئے مشاورت جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بجلی پہلے بھی سستی کی ،اپریل میں مزید سستی کرنے جارہے ہیں ۔

انہوں نے کہا ہم آج بھی فی ایکڑ تیس من پیداوار پر کھڑے ہیں جبکہ دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ،وزیر اعظم کی حکمت عملی سے زرعی اورصنعتی شعبہ میں پاکستان کو چالیس ارب روپے کا فائدہ ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ تعلیم کیلئے مسلم لیگ (ن)کی حکومت کی جوخدمات ہیں وہ کسی اور جماعت کی نہیں ،وزیر اعلی پنجاب نوجوان نسل کی نمائندہ ثابت ہوئی ہیں ،تعلیمی اداروں کی جہاں بہتری ہورہی ہے وہاں نوجوان نسل کو لیپ ٹاپ اوراسکالر شپس دی جارہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تباہی کو ختم کرنے کیلئے بہت مشکلات عبور کرکے اب بحالی کی طرف گامزن ہیں ،بانی پی ٹی آئی نے جہاں اداروں کو تباہ کیا وہیں نئی نسل کو گالم گلوچ اور جلائوگھیرائوکی طرف راغب کیا ،فتنہ کا دور اور اثر ختم ہونے کو ہے ،بانی پی ٹی آئی کا مشن پاکستان کی سیاست اور معیشت کی تباہی ہے ،اسی وجہ سے مذاکرات سے بھاگ رہے ہیں ،حکومت مذاکرات سے نہ پہلے بھاگی نہ اب بھاگے گی ،پی ٹی آئی کا ملک اور عوام دشمن چہرہ بے نقاب کرتے رہیں گے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آزادی صحافتایکٹرانا تنویر حسینقومی اسمبلیمسجد اور اینگرومرکزوفاقی وزیر صنعت
Previous Post

پی ٹی آئی کا مذاکرات کے حوالے سے غلط انداز ناپختگی کی عکاسی کرتا ہے، عرفان صدیقی

Next Post

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے، مریم نواز

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
وزیرِ اعلی پنجاب

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے، مریم نواز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading